تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں رُکاوَٹ ہونا" کے متعقلہ نتائج

رُکاوَٹ

(جاری کام یا بات کے) رُکنے یا ٹھہرنے کی کیفیت یا عمل، ٹھہراؤ، اٹکاؤ، روک، انقباض

رُکاوَٹ بَھری

ٹھہری ہوئی ، جمی ہوئی.

رُکاوَٹ پَڑْنا

سَدّ راہ ہونا ، مُشکل پیش آنا.

رُکاوَٹ کَھڑی کَرْنا

مزاحمت کرنا ، خلل انداز ہونا.

رُکاوَٹی

رکاوٹ (رک) سے منسوب یا متعلق ، مزاحمتی ، ممانعتی.

رُکاوَٹ ہونا

مُشکل در پیش ہونا ، روک ہونا .

رُکاوَٹ ڈالْنا

مزاحمت کرنا، ہرج پیدا ہونا، خلل انداز ہونا

رُکاوَٹ بَنْنا

مانع ہونا ، حائل ہونا ، سدِ راہ ہونا.

رُکاوَٹ ہو جانا

مُشکل در پیش ہونا ، روک ہونا .

طَبَعی رُکاوَٹ

وہ روک جو قانون ، قدرت کے مطابق ہو ، قدرتی رکاوٹ جیسے سمندر ، پہاڑ دلدل وغیرہ .

بے رُکاوَٹ

غیر محفوظ

میں رُکاوَٹ ہونا

دل میں آزردگی ہونا

دِل میں رُکاوَٹ ہونا

دل میں آزردگی ہونا .

دِل کی رُکاوَٹ

آزردگی ، رنج

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں رُکاوَٹ ہونا کے معانیدیکھیے

دِل میں رُکاوَٹ ہونا

dil me.n rukaavaT honaaदिल में रुकावट होना

محاورہ

دِل میں رُکاوَٹ ہونا کے اردو معانی

  • دل میں آزردگی ہونا .

दिल में रुकावट होना के हिंदी अर्थ

  • दिल में आज़ुर्दगी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں رُکاوَٹ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں رُکاوَٹ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone