تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل رَوشَن ہونا" کے متعقلہ نتائج

واضِح

بہ ظاہر

واضِح تَر

زیادہ واضح، نسبتاً صاف و مفصل، مقابلۃً زیادہ صاف

واضِح ہو

۔تانے کے لئے مستعمل ہے۔

واضِح رَہے

۔معلوم رہے۔ پوشیدہ نہ رہے۔ اچھی طرح جان لو۔ اس جملہ سے متنبہ اور تاکید مقصود ہوتی ہے۔

واضِح ہونا

ظاہر ہونا، صاف معلوم ہونا، عیاں ہونا، کھل جانا

واضِح کَرْنا

ظاہر کرنا، تفصیل سے بتانا، اچھی طرح سمجھا دینا، صاف صاف کہنا، جتانا، کھولنا

واضِح لِکھنا

ایسا لکھنا جو صاف طور پر پڑھا جاسکے، جلی قلم سے لکھنا، حالات کی وضاحت کرتے ہوئے بیان کرنا

واضِح باد

واضح ہو ، واضح رہے ؛ یاد رہے ۔

واضِح تَرِین

سب سے زیادہ صاف ، سب سے زیادہ نمایاں ، بہت ہی نمایاں ؛ جو ذرا بھی مبہم نہ ہو ۔

واضِح ہے

صاف ظاہر ہے، روشن ہے

ویژ

خالص، مخلص، مخلص دوست

واژُوں

اوندھا، الٹا، منہ کے بل گرا ہوا، الٹا

واضِحَہ

واضح (رک) کی تانیث ؛ سامنے کے دانت جو ہنسنے میں نظر آتے ہیں

وَضِیح

روشن، عیاں، نمایاں، آشکارا، ظاہر

وُضُوح

روشن یا واضح ہونے کی حالت یا کیفیت، ظہو، روشنی

واضِحات

وہ چیزیں جو صاف ہوں (دن کی طرح) ، مانی ہوئی ؛ باتیں ، مسلمات

وَضّاح

سفید کوڑھ کا مریض، گورا

غیر واضح

جو واضح نہ ہو، مبہم، مشتبہ، مشکوک

واژُوں مُقَدَّر

مِثال سے واضِح کَرنا

دلیل کے لیے کوئی نمونہ پیش کرنا تاکہ بات سمجھ میں آئے

وُضُوحِ حَق

حق کا ظاہر ہونا ، ظہورِ حق ، حق کی وضاحت ، حق کا روشن ہو جانا ، حق کا واضح ہو جانا ، حق واضح ہونا ؛ مراد : اسلام کا ظاہر ہونا ، اسلام کی روشنی پھیلنا ۔

واژُوں بَخت

بدنصیب ، بدقسمت ، بدبخت، اندھی تقدیر والا

واژُوں نَظَری

غلط نظر ڈالنا ، بدنظری ، بری نگاہ سے دیکھنا ۔ زبان پر قابو ہو کہ وہ فحش بات نہ کہے اور آنکھ پر قابو ہو کہ واژوں نظری سے بچے ۔

واژُوں رُخَہ

(نباتیات) رک : واژ ُرخہ ؛ اُلٹے رخ کا ، اُلٹا (لاط : Compylotropous) ۔

واژُوں نَصِیب

بدنصیب، بدقسمت

واژگوں

الٹا، اوندھا، مقلوب

وَضاحَت فَرمانا

(احتراماً) وضاحت کرنا، واضح اور صاف کرنا

وَضاحَت طَلَب

جس کی وضاحت کی ضرورت ہو، وضاحت کا محتاج

وَضاحَتی تَمہِید

وضاحت جو تمہید کے طور پر کی جائے ؛ تعارف کرانا

واژْگُوں بَخْت

وَضاحَت کَرنا

واضح کرنا

وَضاحَتی بَیان

کسی عبارت کی تشریح، کسی مسئلے کے بارے میں تفصیلی یا تشریحی عبارت، اخبارات یا عدالت وغیرہ میں پہلے بیان کی مزید وضاحت کرنے والا بیان

وَضاحَت ہونا

وضاحت کرنا کا لازم، واضح ہونا، روشن ہونا

وَضاحَتی

تشریح سے متعلق، وضاحت سے منسوب یا متعلق، وضاحت کا

وَضاحَت

(لفظاً) صاف ظاہر کرنا، نمایاں کرنا

ویژَہ

رک : ویژ

واژْگُوں نَصِیب

واژُونیٔ قِسْمَت

قسمت کی خرابی ، قسمت کا پھیر ، تقدیر کا چکر ، بدبختی ، قسمت اُلٹی ہونے کی حالت ۔

واژُونَہ اَثَر

اُلٹے اثر والا ، برا اثر ڈالنے والا ۔

واژْگُونَہ

واژگوں، الٹا ہوا، اوندھا

واژْرُخَہ

(مجازاً) نامبارک ، منحوس ، نحوست زدہ . برگشتہ ، نامسعود .

وِیژَگان

(لفظاً) خالص ؛ مخلص ، دوست ؛ (کنایتہ) برگزیدگان ۔

واژْگُونَہ کامی

مقصد یا مراد سے پھر جانے کا عمل ، (مجازاً) نامرادی ۔

وَالضُّحیٰ

والضحیٰ جو درست ہے

واز ہونا

بیزار ہونا، عاجز آنا

وُضُو ہونا

وضو قائم رہنا

وَضَع ہونا

انداز ہونا

وَضْعِ حَمَل کَرنا

جننا، بچے کو جنم دینا، عورت کا حمل سے فراغت پانا

وَضْعِ حَمَل ہونا

بچہ پیدا ہونا، حمل سے فراغت ہونا

وَضْعِ حَدِیث

کوئی حدیث گھڑ لینا ، جھوٹی حدیث بنانا

وَضْعِ حَمَل

اسقاط ، پیٹ گرنا ؛ جانوروں کا اسقاط حمل، تونا

وَضْع اِحتِیاط

وضع داری، بر بنائے مزاج باز رہنے کی حالت

نا واضِح

جو واضح نہ ہو ، جو ظاہر نہ ہو ، پوشیدہ ؛ غیر واضح ، مبہم ۔

طالِعِ واژُوں

اُلٹی قسمت ، منحوس قسمت ، بدبختی ، بدنصیبی.

یائے واژُوں

رک : یاے نگوں ۔

بَخْتِ واژُوں

بگڑا ہوا نصیب، اون٘دھی قسمت

گَرْدُوںِ واژُوں

اوندھا آسمان ؛ (مجازاً) مصیبتیں دینے والا آسمان .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل رَوشَن ہونا کے معانیدیکھیے

دِل رَوشَن ہونا

dil raushan honaaदिल रौशन होना

محاورہ

دِل رَوشَن ہونا کے اردو معانی

  • دل پر واضح ہونا ، واقفیت ہونا ، علم ہونا
  • دل کا کدورت سے پاک ہونا ؛ معرفت کے نور سے دل کا منوَّر ہونا

दिल रौशन होना के हिंदी अर्थ

  • दिल का कुदूरत से पाक होना , मार्फ़त के नूर से दिल का मनो्वर होना
  • दिल पर वाज़िह होना, वाक़फ़ीयत होना, इलम होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل رَوشَن ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل رَوشَن ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone