تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل سِتاں" کے متعقلہ نتائج

دِلبر

سجن، معشوق، دلربا، من موہن، پیارا، محبوب، حبیب، پریتم

دِلبَری

دل موہ لینے کا عمل یا کیفیت، دل لُبھانے کا انداز، دلربائی، محبوبیت، معشوقانہ وصف

دِلْبَرِ عَالَم

دِل بَرْداشْتَہ

وہ جس کا دل کسی امر یا شے سے اُچاٹ ہو جائے، اُکتایا ہوا، بے زار

دِل بَرْداشْتَگی

طبیعت کی اُکتاہٹ، بیزاری، آزردگی

دِل بَرْخاسْتَہ

اُکتایا ہوا ، بیزار ، افسردہ.

دِل بَرْکَنْدَہ

رک : دل برداشتہ.

دِل بَرْمانا

رنج دینا ، آزردہ کرنا ، دل چھلنی کرنا ، جان سوزی پیدا کرنا.

دِل بَرْہم ہونا

طبیعت خراب ہونا ، جی متلانا.

دِل بِرِشْتَگی

دل سوزی ، رنج و غم ، دل شکستگی.

ڈال بَری

(کاشت کاری) تازہ پھلوں سے بھری چنگیز جو فصل پر بہ طور نذرانہ مالک کو پیش کی جائے یا شادی بیاہ کی تقریب میں دی جائے.

یاد دلبر

چاہنے والے کی یاد، معشوق کی یاد

یاد دلبر

کوئے دلبر

خواب گاہ دلبر

محبوب کے بیڈ چیمبر، محبوبہ کی خواب گاہ، گرل فرینڈ کی خواب گاہ، محبوب کے سونے اور آرام کرنے کا کمرہ یا جگہ

روئے دل بر

deliberatively

قَصْداً

deliberative

بحث وتمحیص یا غوروخوض پر مامور:

deliberate

پَرَکْھنا

deliberately

عمداً

deliberation

تَدْبِیر

دِل بُرا کَرْنا

ناراض کرنا، ناخوش کرنا، جی کھٹا کرنا، رنجیدہ کرنا

دِل بُرْدَگی

دل لے جانے کا عمل ، دل زدگی.

عُودُ الْبَرْق

ایک پہاڑی روئیدگی عنب الدب کی جڑ ، طبی خواص میں یہ جڑ بہت خشکی پیدا کرتی ہے مادّے کو جذب کرتی ہے اور ورم کو تحلیل کرتی ہے ، لاط Calycotume Spinosa ۔

دِل بُرا ہونا

رنجیدہ خاطر ہونا، ناراض ہونا، جی کھٹّا ہونا

دِلِ بِرْیاں

جلا ہوا دل

دِل بِرِشْتَہ

غمگین، رنجیدہ، ملول، شکستہ دل

دِلِ بَرْباد

وہ دل جس میں امنگ اور حوصلہ باقی نہ ہو ، رنجیدہ یا مایوس دل.

دِل بُرائی پَہ رَکْھنا

بُرائی پر آمادہ ہونا .

تُحْفَۂِ دِلْبَر

سِرِّ دِلْبَراں

دوستوں کے راز یا باتیں ، احباب کے راز ، یگانوں کی راز داریاں ، محبوبوں اور معشوقوں کے راز .

عَالَمِ دِلْبَرَاںْ

محبوبوں کی دنیا

سَعْدُ الْبارِع

(ہیئت) فرس اعظم کے بیس ستاروں میں سے دو ستارے جو اس کے سینے پر واقع ہیں، ان دو ستاروں کو جو اس کے سینہ پر ہیں ان کو سعدالبارع کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل سِتاں کے معانیدیکھیے

دِل سِتاں

dil-sitaa.nदिल-सिताँ

اصل: فارسی

وزن : 212

دِل سِتاں کے اردو معانی

صفت

  • دل لُبھانے والا، دلربا، محبوب

شعر

English meaning of dil-sitaa.n

Adjective

दिल-सिताँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

دِل سِتاں کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل سِتاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل سِتاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone