تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل داری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل داری کے معانیدیکھیے
دِل داری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دِلاسا، تسلّی، ہمدردی، دل جوئی
- محبت، پیار
- سخاوت
شعر
چشم دلبر نے دل زار کی دل داری کی
آہ بیمار نے بیمار کی غم خواری کی
ایک جھونکا ترے پہلو کا مہکتی ہوئی یاد
ایک لمحہ تری دل داری کا کیا کیا نہ بنا
English meaning of dildaarii
Noun, Feminine
- blandishment, consolation, encouragement
- demonstration of love
- kindness
दिलदारी के हिंदी अर्थ
دِل داری کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل داری)
دِل داری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔