تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو لَخْت" کے متعقلہ نتائج

دو نِیم

دو ٹکڑے، دوپارہ، کسی شے کے دو برابر حصّے

دو نِیم ہَزاری

پانچ سو سوار کا سالار .

دو نِیمَہ

دو نیم ، ٹکڑے ٹکڑے ، دو لخت .

دو نِیما

دو نیم ، ٹکڑے ٹکڑے ، دو لخت .

دِل دو نِیم

دل شکستہ ، رنجیدہ غمگین

دِل دو نِیم کَرْنا

دل توڑنا ، صدمہ پہن٘چانا ، رنجیدہ کرنا ، دل دو لخت کرنا

دِل دو نِیم ہونا

دل ٹوٹنا، تکلیف ہونا، رنج ہونا، صدمہ پہن٘چنا

دینے کے نام کِنْواڑ دے کے نَہیں سوتا

جہاں دینے کا موقع آئے تو کچھ بھی نہ دینا ، (نہایت بخیل آدمی کی نسبت بطور مبالغہ کہتے ہیں).

مَرْد وہ ہے جو دے اَور نَہ لے، اَور نِیم مَرْد وہ ہے جو دے اَور لے، نا مَرْد وہ ہے جو نَہ دے اَور نَہ لے

بزرگوں کا قول ہے کہ بہادر وہ ہے جو دیتا ہے یعنی سخاوت کرتا ہے مگر کسی سے لیتا نہیں ، نیم بہادر وہ ہے جو دیتا بھی ہے اور لیتا بھی ، بزدل اور نالائق وہ ہے جو لیتا تو ہے مگر دیتا کسی کو نہیں

دو پَیسے اَللہ کے نام اُٹھانا

تھوڑی سی خیرات کرنا ، کسی محتاج کو اللہ کے نام پر دو پیسے یا چند پیسے دینا

آنکھ ناک مکھ موند کے نام نرنجن لے، بھیتر کے پٹ جب کھلیں جب باہر کے پٹ دے

سب کام چھو ڑ کر یعنی خشوع خضوع کے ساتھ خدا کو یاد کرو تو نجات حاصل ہوتی ہے

سائِیں کا رَکھ آسرا اور واہی کا لے نام، دو جَگ میں بَھرپُور ہوں جو تیرے سگرے کام

خدا پر آسرا رکھ اور اسی کا نام لے تو دونوں جہاں میں تیرے کام پورے ہوں گے

سانسا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کو، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لو

خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں دو لَخْت کے معانیدیکھیے

دو لَخْت

do-laKHtदो-लख़्त

اصل: فارسی

وزن : 221

دو لَخْت کے اردو معانی

صفت

  • ۱. دو حصّے ، دو ٹُکڑے ، پارہ پارہ .
  • ۲. ذومعنی ، وہ لفظ یا بات جس کے دو معنی نکلتے ہوں ، دو رُخی بات .
  • ۳. وہ شعر جس کے دونوں مصرعوں کا مضمون الگ الگ ہو ، شعر کے بے ربط مصرعے ہونا جو فنی عیب ہے .
  • ۴. دوہری ، دو طرح کی دو قسم کی .
  • ۵. جدا ، مختلف ، الگ الگ .

شعر

English meaning of do-laKHt

Adjective

  • a stanza whose each verse has different titles
  • two-pieces, dual meaning, the word or thing that has two meanings, dual-meaning talk, two part, varied

दो-लख़्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दोहरा अर्थ वाला, वो शब्द या बात जिसके दो अर्थ निकलते हों, दो-रुख़ी बात, दो हिस्से, दो टुकड़े, पारा-पारा, जुदा, भिन्न-भिन्न, दोहरी, दो तरह की, दो प्रकार का,
  • वो शेर जिसके दोनों मिसरों का शीर्षक अलग-अलग हो, शेर के बेजोड़ मिसरे होना जो शैली की एक त्रुटी है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو لَخْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو لَخْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone