تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو میں تِیسْرا آن٘کھ میں کَن٘کْرا" کے متعقلہ نتائج

دو میں تِیسْرا آن٘کھ میں کَن٘کْرا

دو آدمیوں کے درمیان غیر متعلق تیسرا آدمی ناگوار خاطر ہوتا ہے

آن٘کھ میں نَہ آنا

نظروں میں نہ جچنا، بے قدر ہونا

آن٘کھ میں نَہ ٹَھہَرنا

-

آن٘کھ میں آن٘کھ مِلانا

آن٘کھ میں آن٘کھ ڈالنا، نظر سے نظر ملا کر دیکھنا، ڈھٹائی سے دیکھنا، برابر دیکھے جانا

آن٘کھ میں خار ہونا

طبیعت پر گراں گزرنا، ناگوار ہونا، تکلیف دہ ہونا (آنکھوں میں خار ہونا جو کثیرالاستعمال ہے)

آن٘کھ میں جَگَہ پانا

عزیز ہونا، محبوب ہونا

آن٘کھ میں جَگَہ کَرْنا

نگاہ میں قدر و منزلت حاصل کرنا، دل میں گھر کرنا

دو میں تِیسْرا آن٘کھ میں ٹِھیْکرا

دو آدمیوں کے درمیان اجنبی شخص کی آمد ناگوار گزرتی ہے ، مخل صحبت .

آن٘کھ میں جَگَہ دینا

نظروں میں وقار بڑھانا، آن٘کھوں پر بٹھانا، قدر و منزلت یا محبت کرنا

آن٘کھ میں ٹَھہَرنا

طور جمع :

آن٘کھ میں ڈَر نَہ ہونا

ڈھیٹ ہونا، نڈر یا بیباک ہونا

آن٘کھ میں جَہان تارِیک ہونا

رک : آن٘کھوں میں جہان الخ جو کثیرالاستعمال ہے .

دو سے تِیسْرا آن٘کْھ میں ٹِھیکْرا

تیسرا آدمی محبت میں خلل کا باعث ہوتا ہے خصوصاً جب عاشق و معشوق اکٹھے ہوں .

آن٘کھ میں پانی نَہِیں

بالکل بیحیا ہے ، ذرا شرم نہیں .

آن٘کھ میں مَیل نَہِیں

گوارا ہے، ناگوار نہیں

دو میں نَہ چار میں

بے وقعت ، غیر اہم ، غیر متعلق .

آن٘کھ دو چار ہونا

آنکھ سے آنکھ ملانا، آنکھوں سے آنکھیں مقابل کرنا

آن٘کھ میں آن٘سُو بَھرنا

آن٘کھ میں آن٘سُو بھر لانا، آنکھیں آبدیدہ ہونا، اداس اور رنجیدہ ہونا

آن٘کھ میں آن٘سُو آنا

دل بھر آنا، آبدیدہ ہونے کے قریب ہونا

آن٘کھ میں سے تِن٘کا دُور کَرْنا

معمولی یا بڑی خرابی کی اصلاح کرنا

دو چُلُّو میں بَہَک جانا

تھوڑی سی شراب پی کر ہوش باقی نه رہنا ، بہک کر اَول فَول بکنے لگنا ، بہک جانا .

دو ہاتھ میں

دریا میں دو ہاتھ لگا کے ، پیر کے .

چَراغ میں بَتّی آن٘کھ پہ پَٹّی

شام ہوتے ہی سونے کی تیاری شروع کردی.

آن٘کھ میں سُوَر کا بال ہونا

حد درجہ بے مروت ہونا ، نہایت بے غیرت ہونا .

دِن آن٘کْھ میں کالا ہونا

شدَتِ غم کے سبب کچھ سجھائی نہ دینا

دو ہی بات میں ہار جِیت ہے

بہت جلد فیصلہ ہوتا ہے جلد ادھر یا اُدھر ہو کر رہتا ہے.

ٹِھیک دو پَہَر میں دَم لینا

دو پہر کی تیز دھوپ کی تاب نہ لاکر کچھ دیر کو ٹھہر جانا ، (مجازاً) شدید محنت کے بعد کچھ آرام کر لینا ، تکلیف کے بعد کچھ راحت پانا .

دو چُلُّو میں بَہہ جانا

تھوڑی سی وجه سے جاتے رہنا

آن٘کھ میں لَگانے کو نَہِیں

(یہ چیز) اتنی بھی نہیں کہ آن٘کھ میں سرمے کی ہرح لگائی جاسکے ، ذرہ بھر نہیں

آن٘کھ میں ذَرا میل نَہِیں

بے مروت ہے ، سنگدل ہے

آن٘کھ میں ذرا مَیل نَہِیں

خطا پر نادم ہونے کی بجائے آن٘کھوں میں آن٘کھیں ڈال کے جواب دہی کرتا ہے

آن٘کھ میں خاک جھون٘کْنا

نگہبان یا دوسرے لوگوں کی موجودگی میں اس طرح کوئی کام کرنا کہ انھیں پتا تک نہ چلے، ایسی پھرتی سے کر گزرنا کہ لوگ دیکھتے کے دیکھتے رہ جائیں

آن٘کھ میں آن٘سُو بَھر آنا

آبدیدہ ہونا

آن٘کھ میں آن٘سُو بَھر لانا

آبدیدہ ہونا

آن٘کھ دُو بَدُو ہونا

آن٘کھ دوبدو کرنا (رک) کا لازم .

دو ہی دِن میں

بہت کم عرصے میں ، تھوڑے سے وقفے میں .

دامَن میں دو جَہاں ہونا

دونوں جہانوں کی خوشیاں ملنا، دنیا و آخرت سن٘ور جانا

مِیان میں دو ہَتِھیار نَہِیں رَہْتے

دو شریک یا حریف باہم گزران نہیں کر سکتے ، ایک چیز کے دو برابر کے خواستگار مل کر نہیں رہ سکتے.

دو رَن٘گی میں پَھن٘سْنا

تذبذب میں ہونا ، مُتلون مزاج ہو جانا ، منافق ہونا ، مکّار ہونا .

یِہ دو دِن میں کیا ماجرا ہو گیا

مختصر عرصے میں کسی بہت بڑی تبدیلی کے موقع پر کہتے ہیں، دنیا ہی بدل گئی

آن٘کھ میں آن٘سُو نَہیں

بیحد سن٘گدل ہے .

دو شالَہ میں ٹاٹ کا حاشِیَہ

ناموزوں ، بے موقع ، بے جا .

آن٘کھ میں ذَرا سِیل نَہِیں

ذرا مروت اور رحم نہیں

آن٘کھ میں پانی اُتَرنا

آن٘کھ کی پُتلی میں نزلے کا پانی آجانا (جس سے بصارت کم یا زائل ہو جاتی ہے) .

آن٘کھ میں چوب آنا

آن٘کھ کے سفید ڈھیلے پر سرخ دھبا نمودار ہونا (عموماً کسی چیز کے چبھنے سے) (عورتیں اس کا علاج ٹوٹکے کو طور پر اس طرح کرتی ہیں کہ چھن٘گلیا میں سوئی چبھو کر خون کا قطرہ آن٘کھ میں ٹپکا دیتی ہیں اور اسے چوب جھاڑنا کہتی ہیں) .

آن٘کھ میں مَیل لانا

ماتھے پر کبیدگی سے شکن ڈالنا ، رنجیدہ ہونا .

آن٘کھ میں گَھر کَرْنا

آن٘کھوں میں گھر کرنا، نظروں میں رہنا، آں٘کھوں میں بسنا؛ کسی کے دل میں اپنی جگہ یعنی قدر و عزت یا محبت پیدا کرنا

آن٘کھ میں خُون اُتَرنا

آن٘کھوں میں خون اترنا جو کثیرالاستعمال ہے، شدید غصہ میں ہونا، غضبناک ہونا

آن٘کھ میں خاک ڈالنا

نگہبان یا دوسرے لوگوں کی موجودگی میں اس طرح کوئی کام کرنا کہ انھیں پتا تک نہ چلے ، ایسی پھرتی سے کر گزرنا کہ لوگ دیکھتے کے دیکھتے رہ جائیں .

آن٘کھ ایک نَہِیں کَجْلَوٹے دو دو

رک : آن٘کھ ایک نہیں کجلوٹیاں نَو نَو

دو کَشْتی میں پاوں ہونا

تذبذب اور پس و پیش میں ہونا ، ڈھلمل یقین ہونا ، یکسو نہ ہونا .

دُگْدانا میں دو گَئے ، مایا مِلی نَہ رام

تذبذب میں آدمی نہ اِدھر کا رہتا ہے نہ اُدھر کا یعنی یک سو طبیعت نہیں رکھنے سے خدا اور دولت دونوں میں سے کوئی بھی حاصل نہیں ہوتا ، دو کاموں کا ایک ساعت بندوبست کرنے میں دونوں بِگڑ جاتے ہیں .

آن٘کھ میں نِیل کی سَلائی کِھین٘چ٘نا

طور جمع :

آن٘کھ پانی میں ڈَبْڈَبانے لَگنا

فرط نقاہت سے آن٘کھیں ایسی معلوم ہونا جیسے وہ پانی میں تیر رہی ہیں

آن٘کھ میں

نظروں میں، نزدیک، سامنے

آن٘کھ میں چوب پَڑْنا

آن٘کھ کے سفید ڈھیلے پر سرخ دھبا نمودار ہونا (عموماً کسی چیز کے چبھنے سے) (عورتیں اس کا علاج ٹوٹکے کو طور پر اس طرح کرتی ہیں کہ چھن٘گلیا میں سوئی چبھو کر خون کا قطرہ آن٘کھ میں ٹپکا دیتی ہیں اور اسے چوب جھاڑنا کہتی ہیں) .

آن٘کھ میں گُل پَڑْنا

آن٘کھ میں پھولا ہو جانا، پُھلّی پڑنا

سارے گَھر میں دو ہی دُھن٘کَر بُھن٘کَر

سارے شہر میں کمینے لوگ بستے ہیں

تِیسْرا دَرْجَہ

ادنیٰ درجہ (قسم کے اعتبار سے) ، ریل کا آخری درجہ ، پولیس کا تھرڈ ڈگری برتاؤ ، (ریاضی) ہندسۂ تحلیلی.

میں رَہ٘نا

دل میں بسنا، کسی سے محبت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دو میں تِیسْرا آن٘کھ میں کَن٘کْرا کے معانیدیکھیے

دو میں تِیسْرا آن٘کھ میں کَن٘کْرا

do me.n tiisraa aa.nkh me.n kankraaदो में तीसरा आँख में कंकरा

ضرب المثل

دو میں تِیسْرا آن٘کھ میں کَن٘کْرا کے اردو معانی

  • دو آدمیوں کے درمیان غیر متعلق تیسرا آدمی ناگوار خاطر ہوتا ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

दो में तीसरा आँख में कंकरा के हिंदी अर्थ

  • दो व्यक्तियों के मध्य एक अप्रासंगिक तीसरा व्यक्ति अनुचित होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو میں تِیسْرا آن٘کھ میں کَن٘کْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو میں تِیسْرا آن٘کھ میں کَن٘کْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words