تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو پَہِیَا" کے متعقلہ نتائج

پَہِیّا

پہیّا، مدور چاک یا پایا جس کے بل پر گاڑی چلتی ہے

پَہِیّا پِھری ناک

بیٹھی ہوئی یا چپٹی ناک

پَھیّا

پہیّا

پھوئِیا

رک : پھاہا۔

چَکْ پَہِیّا

موٹا تازہ، فربہ

کوس پَہِیّا

شاہی سواری کے ساتھ مسافت کی پیمائش کے لیے چلایا جانے والا ایک پہیّا جس کے چکّروں سے کوس کا اندازہ کیا جاتا تھا.

چَو اَرّا پَہِیّا

وہ پہیا جس میں چار جوڑی دار ارے آمنے سامنے بالکل کھڑے لگائے جاتے ہیں

ناک پَر پَہِیَّا پِھر گیا

چپٹی ناک والے کے بارے میں یہ جملہ بطور پھبتی کہتے ہیں

پَھڑ پَہِیَّہ

توپ گاڑی، توپ رکھنے کا پہیوں دار اڈا، ربکلا

تَعْفِیَّہ

مٹا دینا ، چھیلنا ، درست کرنا، ٹھیک کرنا

پِیٹَک پَھیّا

گریہ و زاری، واویلا، نوحہ و ماتم، کہرام

کوس پَہِیّہ

شاہی سواری کے ساتھ مسافت کی پیمائش کے لیے چلایا جانے والا ایک پہیّا جس کے چکّروں سے کوس کا اندازہ کیا جاتا تھا.

چَرْخِ پَہِیَّہ

وہ چرخی جس کے پہیے پر رسی باندھ کر تعمیرات میں بوجھ اوپر نیچے لانے کے لیے استعمال کرتے ہیں، چرخی، بڑا گھیرا

اردو، انگلش اور ہندی میں دو پَہِیَا کے معانیدیکھیے

دو پَہِیَا

do-pahiyaaदो-पहिया

وزن : 2112

موضوعات: سواری

دو پَہِیَا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سواری یا باربرداری کی وہ گاڑی، جس میں صرف دو پہیے ہوں، رہڑی، بگھی وغیرہ

दो-पहिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो पहियों वाला इंजनचालित वाहन, जैसे- स्कूटर।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو پَہِیَا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو پَہِیَا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone