تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو رُخا " کے متعقلہ نتائج

رَن٘گا

رنگا ہوا رنگین، شراب سے مخمور، جوش میں آیا ہوا

رَن٘گا ہُوا

(کنایۃً) عارفِ کامل ، پہن٘چا ہوا.

گُل ہائے رَن٘گا رَن٘گ

رنگ رنگ کے پھول ، طرح طرح کے پھول ، متفرق .

شَس رَن٘گا

چھ رن٘گوں والا ؛ ایک قسم کا حلوہ جو انڈوں شکر سے بناتے ہیں نیز ایک قسم کی روٹی .

اردو، انگلش اور ہندی میں دو رُخا کے معانیدیکھیے

دو رُخا

do-ruKHaaदो-रुख़ा

اصل: فارسی

دو رُخا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • دوغلا، منافق، دو طرف رہنے والا شخص، مکّار شخص
  • دونوں طرف یکساں چہرہ یا کیفیت رکھنے والا
  • دو رویہ، دوطرفہ، دو رخ والا
  • دو طرح کا، دو قسم کا، مبہم، منافقانہ
  • (پارچہ بافی) دو مختلف رنگوں کے تانے اور بانے سے بُنا ہوا کپڑا، جس کی سطح پر روشنی میں دو رنگی موج دِکھائی دے، عام طور سے سرخ اور سبز تانے بانے کا پسند کیا جاتا ہے

English meaning of do-ruKHaa

Adjective, Masculine

  • double-faced, hypocrite
  • having two sides
  • two behaviors
  • ambiguous
  • a fabric made of two different colors of fabric and fabric

दो-रुख़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • दोनों तरफ़, दुतर्फा, दुमुंहाँ, मुनाफ़िक़।।
  • दो रुख़ वाला।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو رُخا )

نام

ای-میل

تبصرہ

دو رُخا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words