تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوش و اِمْروز" کے متعقلہ نتائج

اِمْروز

آج، آج کا دن

اِمْروزَہ

آج کا، عہد حاضر کا

اِمْروز و فَرْدا

آج اور کل

اِمْروز فَردا

ٹال مٹول، حیلہ و حوالہ

فِکر اِمروز

آج کی فکر، حال کی فکر

عِشْرَتِ اِمروز

کارِ اِمروز بَفَرْدا مَگُزار

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) آج کا کام کل پر نہ چھوڑ ، کام کو بروقت انجام دینے کے لیے بطور تاکید و ہدایت بولا جاتا ہے

ہَر شَبے گویَم کہ فَردا تَرک اِیں سَودا کُنَم باز چُوں فَردا شَوَد اِمروز را فَردا کُنَم

(فارسی شعر بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر رات کو کہتا ہوں کہ کل اس جنون سے باز آئوں گا مگر جب کل آتی ہے پھر آج کو کل پر ٹال دیتا ہوں ؛ ٹال مٹول کرنے والاکامیاب نہیں ہوتا ، جو کام کرنا ہو فوراً کرنا چاہیے نیز کسی عادت کو ترک کرنا بہت مشکل ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دوش و اِمْروز کے معانیدیکھیے

دوش و اِمْروز

dosh-o-imrozदोश-ओ-इमरोज़

اصل: فارسی

وزن : 12221

دوش و اِمْروز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گُزرا ہوا کل اور آج، (مجازاً) ماضی و حال

English meaning of dosh-o-imroz

Noun, Masculine

  • yesterday and today, past and present

दोश-ओ-इमरोज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुज़रा हुआ कल और आज, भूतकाल और वर्तमानकाल, माज़ी और हाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوش و اِمْروز)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوش و اِمْروز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone