تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوسْتی گانٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

گانٹْھنا

گرہ دینا، باندھنا، ٹانکنا

گانتھْنا

پرونا

گُونٹْھنا

رک : گونتھنا

گَنٹْھنا

گٹھنا، بننا، تیّارہونا، بندھنا

گُونتْھنا

گوتھنا، پرونا، شامل کرنا، نتھی کرنا

گِنْتی ہونا

گنتی کرنا کا لازم، شمار ہونا، گنا جانا، شامل ہونا

گُودَڑ گانْٹْھنا

پھٹے پرانے کپڑے جوڑ جاڑ کے سینا، پیوند لگانا

جوڑ گانْٹْھنا

چالاکی سے کوئی کام کرنا، چال چلنا

مُسَوَّدَہ گانٹْھنا

منصوبے تیار کرنا، منصوبہ باندھنا، ارادے کرنا، مضمون بنانا

وَقت گانٹھنا

حیلہ سازی کر کے وقت گزارنا ، (بہانے بنا کر) مہلت حاصل کرنا ۔

مَشْوَرَہ گانٹْھنا

صلاح و مشورہ کرنا ، کوئی بات طے کرنا ۔

پَیوَند گانٹْھنا

پھٹے کپڑے میں جوڑ لگانا

قَینچی گانٹْھنا

(کُشتی) ٹانگوں پر ٹانگ ڈال کر مخالف کو مجبور کرنا

شِعْر گانٹْھنا

شعر جوڑنا، تُک بندی کرنا، شاعری کرنا

گھٹوت گانٹھنا

سازش کرنا، مشورہ کرنا

تَلْوار گانْٹْھنا

تلوار سے بھرپور وار کرنا.

گَٹھاو گانٹْھنا

تعلق پیدا کرنا ؛ انجمن بنانا ؛ مشورہ یا سازش کرنا ؛ اپنا کام نکالنا.

حُلقُوم گانْٹھنا

کُشتی کا ایک پیچ

مَضْمُون گانٹْھنا

مطلب حاصل کرنا

نیزَہ گانٹھنا

نیزے کی لڑائی میں حریف کے وار کو روکنا ، اس طرح گرفت کرنا کہ چھوٹنا مشکل ہو ، حریف کے نیزے کو نیزے میں اُلجھانا ۔

سَواری گانٹْھنا

تختۂ مشق بنانا ؛ سواری باندھنا .

تیغَہ گانٹْھنا

تلوار سے بھر پور وار کرنا.

نَشَہ گانٹھنا

نشے کی چیز کھانا پینا، خمار حاصل کرنا، سرور گانٹھنا

کانٹا گانٹْھنا

کُشتی کے دوران پہلوان کا دوسرے پہلوان کے قینچی لگانا .

جُوتِیاں گانٹھْنا

جوتیوں کی مرمت کرنا، موٹی سلائی کرنا، بہت برا سینا

دوسْتانَہ گانٹْھنا

دوستی بڑھانا، تعلقات پیدا کرنا.

دوسْتی گانٹْھنا

کسی غرض سے میل جول بڑھانا، غرضمندانہ تعلق پیدا کرنا

رُعْب گانٹْھنا

رک: رُعب جمانا.

رَنگ گانٹْھنا

مکر و حلیہ کرنا

چَڈّھی گانٹھنا

سوار ہونا، سواری کرنا

فَیل گانٹْھنا

مکر کرنا ، بھگل گانٹھنا ، جل کھیلنا.

ہَفْتے گانٹْھنا

(پہلوانوں کی اصطلاح) حریف کی دونوں بغلوں میں سے اپنے ہاتھ نکال کر اس کی گردن دونوں ہاتھوں سے جکڑ لینا

مَکَر گانْٹھنا

فریب کرنا، دھوکا دینا، پاکھنڈ کرنا

پَر گانٹْھنا

(مرغ بازی) مرغ کے پروں کو جو لڑائی میں ضرب کھا کر زخمی ہو گئے ہوں سہارا دینے کو دوسرے پروں کے ساتھ بان٘دھنا.

جُوتے گانٹْھنا

رک: جوتا گان٘ٹھنا؛ ذلیل کام کرنا، حقیر پیشہ اختیار کرنا۔

جُوتا گانٹْھنا

پرانے جوتے مرمت کرنا ، (مجازاً) ادنیٰ کام کرنا.

پیچ گانٹْھنا

دان٘و کرنا.

چوٹی گانٹْھنا

چوٹی باندھنا، چوٹی گوندھنا

کاٹھا گانٹْھنا

رک : کاٹھا کرنا.

گَٹَھوت گانٹْھنا

سازش کرنا، سازباز کرنا، منصوبہ باندھنا

گَون گانٹْْھنا

(چاپلوسی یا تدبیر سے) مطلب نکالنا ، غرض پوری کرنا ، کام نکالنا .

چَرْخا گانٹْھنا

(کشتی) کہنیاں پکڑ کر جھکا لینا اور پیٹ اور ٹانگوں کے نیچے ایک ٹانگ اڑا کر دوسری ٹان٘گ گردن پر سے لاکر زمین پر پلٹ دینا

یارانَہ گانْٹْھنا

آسَنْ گانْٹھنا

مباشرت كا كوئی طریقہ بھرپور طور پر استعمال كرنا، رانوں میں سختی سے دبانا

مَنصُوبے گانٹھنا

رک : منصوبے باندھنا ، فریب دینے کی تدبیریں سوچنا ۔

مَنصُوبَہ گانٹھنا

رک : منصوبہ باندھنا ۔

اَپْنی گُوں گانٹھنا

مطلب نکالنا، مقصد حاصل کرنا، چاپلوسی کرکے اپنا مطلب نکالنا

چُوتْڑوں سے کان گانٹْھنا

انوکھی بات کرنا، آسمان کے تارے توڑنا

پَیوَند پَر پَیوَنَد گانْٹھنا

انتہائی مفلسی میں بسر کرنا .

چُوتَڑ سے کان گانٹْھنا

انوکھی بات کرنا، آسمان کے تارے توڑنا

نیزے کو نیزے پَر گانْٹْھنا

نیزوں کی لڑائی میں حریف کے نیزے کو اپنے نیزے میں اُلجھانا ۔

ہار گُونْتھنا

رک : ہار گوندھنا ۔

مَنصُوبَہ گنٹھنا

منصوبہ گانٹھنا (رک) کا لازم ، لائحہء عمل مرتب ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دوسْتی گانٹْھنا کے معانیدیکھیے

دوسْتی گانٹْھنا

dostii gaa.nThnaaदोस्ती गांठना

محاورہ

مادہ: دوسْتی

دوسْتی گانٹْھنا کے اردو معانی

  • کسی غرض سے میل جول بڑھانا، غرضمندانہ تعلق پیدا کرنا

English meaning of dostii gaa.nThnaa

  • befriend with ulterior motive

दोस्ती गांठना के हिंदी अर्थ

  • किसी स्वार्थ या ग़रज़ से मेलजोल बढ़ाना, उद्देश्यपूर्ण लगाव पैदा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوسْتی گانٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوسْتی گانٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone