تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُعائے مَغْفِرَت" کے متعقلہ نتائج

مَغْفِرَت

آخرت کی نجات یا بخشش، عفو تقصیر یا خطا کی معافی، گناہ کی بخشش، نجات، چھٹکارا، رہائی، (عموماً خدائے تعالیٰ کی طرف سے)

مَغْفِرَت پَناہ

وہ جس کی مغفرت ہو گئی ہو ، نجات یافتہ

مغفرت کی دعا

دعا جو کسی کے گناہوں کی معافی کے لئے مانگی جائے

مَغْفِرَت مَآب

رک : مغفرت پناہ

مَغْفِرَت مانْگنا

رک : مغفرت چاہنا ۔

مَغْفِرَت ہونا

بخشا جانا ، گناہ معاف ہونا ۔

مَغْفِرَت کَرنا

گناہ معاف کر نا ، بخشنا ۔

مَغْفِرَت فَرمانا

(تعظیماً) رک : مغفرت کر

مَغْفِرَت کی دُعا مانْگنا

دعا جو کسی کے گناہوں کی معافی کے لئے مانگی جائے ۔

مَغْفِرَت کا وَسِیلَہ

(وہ شخص یا چیز) جس کے ذریعے معافی یا مغفرت ہو

مَغْفِرَت کی دَرخواست کَرنا

کسی دوسرے سے دعا کی التجا کرنا ، کسی دوسرے سے اپنے لیے بخشش کی دعا کروانا

مَغْفِرَت پَست ہونا

(دعائیہ کلمہ) خدا اس کو بخش دے ، اﷲ اس کی مغفرت کرے ۔

مَغْفِرَت ہو

دُعائے مَغْفِرَت

کسی کے مرنے کے بعد اس کی بخشش کے لیے پڑھی جانے والی دُعا

وَسِیلَۂ مَغفِرَت

آخرت میں نجات کا ذریعہ ؛ بخشش کا سہارا ۔

خُدا مَغْفِرَت کَرے

(کلمۂ مغفرت) اللہ تعالٰی گناہوں کو معاف کرے

خُدا آپ کی مَغْفِرَت کَرے

اللہ آپ کے گناہ معاف کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں دُعائے مَغْفِرَت کے معانیدیکھیے

دُعائے مَغْفِرَت

du'aa-e-maGfiratदु'आ-ए-मग़्फ़िरत

وزن : 122212

دُعائے مَغْفِرَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی کے مرنے کے بعد اس کی بخشش کے لیے پڑھی جانے والی دُعا

English meaning of du'aa-e-maGfirat

Noun, Feminine

  • prayer read to seek forgiveness for the deceased

दु'आ-ए-मग़्फ़िरत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मृत व्यक्ति के बाद उसकी क्षमा के लिए पढ़ी जाने वाली प्रार्थना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُعائے مَغْفِرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُعائے مَغْفِرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone