تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُگْدُگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُگْدُگی کے معانیدیکھیے
دُگْدُگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سنیے اور گلے کے بیچ کا گڑھا، حلق کا نِچلا حصّہ، نرخرہ، سینے کی ہڈی، ہانس
- گلے کا ایک زیور جس کے وسطی پھول کا کنارہ سینے اور گلے کے درمیان گڑھے پر ہوتا ہے، جگنی
English meaning of dugdugii
Noun, Feminine
- a kind of ornament worn round the neck
- the cavity in the throat beneath the Adam's apple
दुगदुगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- धुकधुकी, सीने या छाती के बीच का गड्ढा, सीने की हड्डी, हांस
- गले का एक आभूषण जिसके केन्द्रीय फूल का किनारा सीने और गले के मध्य गड्ढे पर होता है, जुगनी
دُگْدُگی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُگْدُگی)
دُگْدُگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔