تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُخْتِ رَز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُخْتِ رَز کے معانیدیکھیے
دُخْتِ رَز کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- انگور کی بیٹی، انگور کا خوشہ، شراب، انگور کی شراب
شعر
ان نے کہا یہ مجھ سے اب چھوڑ دخت رز کو
پیری میں اے دوانے یہ کون مستیاں ہیں
دخت رز کو برا مرے آگے
پھر نہ کہنا کبھی سنا واعظ
کیوں ہنسائے نہ مجھ سے رند کو بنگ
دخت رز کی بہن ہے سالی ہے
English meaning of duKHt-e-raz
Noun, Feminine, Singular
- daughter of the vine, wine, a grape
दुख़्त-ए-रज़ के हिंदी अर्थ
دُخْتِ رَز کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُخْتِ رَز)
دُخْتِ رَز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔