تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُخْتِ تاک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُخْتِ تاک کے معانیدیکھیے
دُخْتِ تاک کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - اسم، مؤنث
- (لفظاً) انگور کی بیٹی
- (مجازاً) انگوری شراب
شعر
ساقی نشے میں تجھ سے لنڈھا شیشۂ شراب
چل اب کہ دخت تاک کا جوبن تو ڈھل گیا
English meaning of duKHt-e-taak
Persian, Sanskrit - Noun, Feminine
- (lexical) daughter of the vine
- (metaphorical) wine
दुख़्त-ए-ताक के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अंगूर की बेटी
- (लाक्षणिक) अंगूरी शराब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُخْتِ تاک)
دُخْتِ تاک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔