تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُخْتَرِ حَوَّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُخْتَرِ حَوَّا کے معانیدیکھیے
دُخْتَرِ حَوَّا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- حوا (حضرت آدم کی بیوی) کی بیٹی
- (مراداً) عورت ذات
شعر
قریۂ زر میں ملا یہ بھی نظارہ ہر سو
دھوپ رنگوں کی لیے دختر حوا نکلی
دختر حوا سے جو دیکھا سو دیکھا دیکھیے
رو پذیر اخلاق کیسے ہوں پری سے حور سے
English meaning of duKHtar-e-havvaa
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- daughter of Eve
- ( Figurative) woman, lady
दुख़्तर-ए-हव्वा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हव्वा (पैग़म्बर आदम की पत्नी) की पुत्री
- (अर्थात) स्त्री जाति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُخْتَرِ حَوَّا)
دُخْتَرِ حَوَّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔