تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَمی" کے متعقلہ نتائج

فَرْزی

فرزین ، وزیر ، شطرنج کا ایک مہرہ.

فَرْضی

خیالی، قیاسی، بے اصل، من گھڑت، فرض کیا ہوا

پیش فَرْضی

(فلسفہ) پہلے سے تجویز یا متعین کیا ہوا

تَقْسِیمِ فَرْضی

(قانون) برائے نام تقسیم، جو صرف نام ہی کی تقسیم ہو

اِسْمِ فَرْضی

مفروضہ نام جو مثال وغیرہ میں درج ہو، جیسے: زید، عمرو، بکر وغیرہ، پرائے نام

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَمی کے معانیدیکھیے

ڈَمی

dummyडमी

اصل: انگریزی

ڈَمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زیرطِباعت رسالہ، اخبار یا کتاب وغیرہ کے لئے (سارے کاغذوں کا) خاکہ، جو چھپائی سے پہلے تیّارکیا جاتا ہے، سادے یا ردّی کاغذوں کی مدد سے بنایا ہوا ایسا نمونہ یا ڈھان٘چا، جس کی روشنی میں مجوّزہ مسوّدے کی طباعت کی جا سکے
  • ڈمی تاش کی اِصطلاح میں وہ شخص ہے جس کے پتّے کِھلاڑیوں کے سامنے کھول دیئے جاتے ہیں.

डमी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वास्तविक या असली प्रतीत होने वाली नकली वस्तु
  • मानव शरीर का मॉडल
  • किसी पत्र-पत्रिका के पृष्ठों का कच्चा रूप; अंतिम रूप से छपने से पहले समाचार पत्र का पूर्णतः तैयार पन्ना, जिसे ले-आउट भी कहते हैं
  • ख़ाका

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone