تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُرْگا پُوجا" کے متعقلہ نتائج

دُرْگا

(ہندو) ایک ہیبت ناک اورغصہ ور دیوی اسے اُما بھوانی اور کالی یا کالکا اور پاربتی وغیرہ بھی کہتے ہیں، ہندو اس کی پرستش کرتے ہیں اوراس پر بھینٹ چڑھاتے ہیں، ہرسال دُرگاہ پوجا کا تیوہار مناتے ہیں

دُرْگا پاٹ

پندوؤں کی ایک منظوم مذہبی کتاب جس میں دُرگا دیوی کی فتوحات بیان اور تعریف و توصیف ہے .

دُرْگا کُنڈ

(ہندو) وہ تالاب جس میں دُرگا کی قربانی دی جاتی ہے

دُرْگا پاٹھ

پندوؤں کی ایک منظوم مذہبی کتاب جس میں دُرگا دیوی کی فتوحات بیان اور تعریف و توصیف ہے .

دُرْگا پُوجا

(بندو) خاص تیویار جو وہ ہر سال اسوُج (سمتبر، اکتوبر) میں مناتے ہیں اور اس موقع پر میلا کرتے ہیں، ایک ہندو تہوار ہے جس کا آغاز برصغیر سے ہوا تھا، جس میں ہندو دیوی درگا سے عقیدت کا اظہار کیا جاتا ہے

دُرْگا نَومی

کاتک کے مہینے کی نویں بدی جو درگا جی کے لئے مقدّس ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دُرْگا پُوجا کے معانیدیکھیے

دُرْگا پُوجا

durgaa-puujaaदुर्गा-पूजा

اصل: سنسکرت

وزن : 2222

موضوعات: ہندو جنگلات

دُرْگا پُوجا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (بندو) خاص تیویار جو وہ ہر سال اسوُج (سمتبر، اکتوبر) میں مناتے ہیں اور اس موقع پر میلا کرتے ہیں، ایک ہندو تہوار ہے جس کا آغاز برصغیر سے ہوا تھا، جس میں ہندو دیوی درگا سے عقیدت کا اظہار کیا جاتا ہے

English meaning of durgaa-puujaa

Noun, Feminine

  • Durga Puja is an annual Hindu festival originating in the Indian subcontinent which reveres and pays homage to the Hindu goddess, Durga

दुर्गा-पूजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दुर्गा का पूजन, नवरात्र की पूजा, उत्तर भारत में चैत्र और आश्विन शुक्ल की प्रतिपदा से नवमी तक के नौ दिनों में दुर्गा की स्थापना के बाद होने वाली पूजा-अर्चना, चैत्र और आश्विन के शुक्ल पक्ष की प्रतिपदा से नवमी तक के नौ दिन जिनमें लोग दुर्गा या देवी की प्रतिमा स्थापित करके उसका पूजन करते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُرْگا پُوجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُرْگا پُوجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words