تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُوبَھر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُوبَھر کے معانیدیکھیے
دُوبَھر کے اردو معانی
صفت
- دشوار، مشکل، ناگوار، گراں، سخت
- اف : بن جانا، کرنا، ہونا
شعر
دوبھر ہے گرچہ جور عزیزاں سے زندگی
لیکن خدا گواہ شکایت نہیں مجھے
اور تو کوئی بس نہ چلے گا ہجر کے درد کے ماروں کا
صبح کا ہونا دوبھر کر دیں رستہ روک ستاروں کا
اک دریچے کی تمنا مجھے دوبھر ہوئی ہے
وہ گھٹن ہی مری سانسوں پہ مقرر ہوئی ہے
English meaning of duubhar
Adjective
- burdensome, troublesome
- intolerable, very difficult, trying, burdensome
दूभर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कठिन, मुश्किल, दुश्वार, दुःसाध्य
- जिसे सहना कठिन हो, असहनीय, भारी, बोझिल, दुष्कर
- महंगा
دُوبَھر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُوبَھر)
دُوبَھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔