تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُوْدْھ کا جَلا چھاچْھ بھی پُھونْک پُھونْک کَر پِیتا ہے" کے متعقلہ نتائج

دُوْدْھ کا جَلا چھاچْھ بھی پُھونْک پُھونْک کَر پِیتا ہے

اگر کسی چیز سے تکلیف پہنچے تو انسان اسی قسم کی چیزوں سے ڈرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دُوْدْھ کا جَلا چھاچْھ بھی پُھونْک پُھونْک کَر پِیتا ہے کے معانیدیکھیے

دُوْدْھ کا جَلا چھاچْھ بھی پُھونْک پُھونْک کَر پِیتا ہے

duudh kaa jalaa chhaachh bhii phuu.nk phuu.nk kar piitaa haiदूध का जला छाछ भी फूँक फूँक कर पीता है

نیز - دُودْھ کا جَلا چھاچْھ پُھونْک پُھونْک کَر پِیتا ہے, دُوْدْھ کا جَلا چھاچْھ کو پُھونْک پُھونْک کَر پِیتا ہے, دُودھ کا جَلا مَٹّھا پُھونْک پُھونْک پِیے

ضرب المثل

دُوْدْھ کا جَلا چھاچْھ بھی پُھونْک پُھونْک کَر پِیتا ہے کے اردو معانی

  • اگر کسی چیز سے تکلیف پہنچے تو انسان اسی قسم کی چیزوں سے ڈرتا ہے
  • نقصان اٹھا کر انسان ضرورت سے زیادہ ہی محتاط ہو جاتا ہے
  • ایک بار دھوکا کھانے کے بعد انسان مستقبل کے لئے محتاط ہو جاتا ہے

English meaning of duudh kaa jalaa chhaachh bhii phuu.nk phuu.nk kar piitaa hai

  • A burnt child dreads the fire. once bitten/ burnt twice shy

दूध का जला छाछ भी फूँक फूँक कर पीता है के हिंदी अर्थ

  • अगर किसी वस्तु से तकलीफ़ पहुँचे तो मनुष्य उस जैसी चीज़ों से डरने लगता है
  • हानि उठा कर मनुष्य आवश्यक्ता से अधिक चौकन्ना हो जाता है
  • एक बार धोखा खाने पर मनुप्य भविष्य के लिए सावधान हो जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُوْدْھ کا جَلا چھاچْھ بھی پُھونْک پُھونْک کَر پِیتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُوْدْھ کا جَلا چھاچْھ بھی پُھونْک پُھونْک کَر پِیتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words