تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُودھ خِلْیَہ" کے متعقلہ نتائج

خَلِیَّہ

چھوٹا جوف دار خانہ

خَلِیَّہ مایَہ

صاف ، غیر شفاف ، بے رنگ اور بے ساخت سیال مادہ جس کی نیم سیال حالت ہر وقت بدلتی رہتی ہے ، نخزمایہ کا وہ حصہ جو مرکزہ کے گرد ہوتا ہے (انگ : Cytoplasam) .

خَلِیَّہ مائی

خلیہ مایہ (رک) سے متعلق یا منسوب ِ کلیہ مایہ کا .

خَلِیَّہ خوار

(حیاتیات) بیرونی اجسام اور مضر مادوں خصوصاً متعدی جراثیم کو جذب اور ہلاک کرنے والا (خلیہ) ، جیسے خون کا سفید بے رنگ جسمیہ .

خَلِیَّہ خوارا

(حیاتیات) رک : خلیہ خوار .

خَلِیَّہ نِسائی

(حیاتیات) مادہ حیوانوں کا ہیضہ خلیہ عورت نے مادہ منی کا ایک خاص جوہر (انگ : Ovum) .

خَلِیَّہ کی دِیوار

رک : خلوی دیوار .

َہوا خَلِیَّہ

ہوا والا خلیہ

غلِافی خَلِیَّہ

(نباتیات) غلاف سے ڈھکا ہوا یا غلا ف نما خیلہ

سَر پوش خَلِیَّہ

(نباتیات) ڈھکنے کی طرح کا خلیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دُودھ خِلْیَہ کے معانیدیکھیے

دُودھ خِلْیَہ

duudh-KHilyaदूध-ख़िल्या

اصل: عربی

دُودھ خِلْیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتیات) ایسی بُوٹیاں یا پودے جن میں سفید رس جمع ہوتا ہے

English meaning of duudh-KHilya

Noun, Masculine

  • (Botany) such herbs or plants in which the white juice is stored,

दूध-ख़िल्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (वनस्पति विज्ञान) ऐसी बूटियाँ या पौदे जिन में सफ़ैद रस जमा होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُودھ خِلْیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُودھ خِلْیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone