تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْساسات" کے متعقلہ نتائج

جَذْبات

انسان کے فطری عواطف و میلانات (جیسے: رنج، خوشی، غصہ وغیرہ)

جَذْباتی

جذبات سے منسوب یا متعلق، جَذبات کی وجہ سے پَیدا ہونے والی خَصُوصیات، سریع الانفعال، سریع الغضب

جَذْباتِیَت

جذبہ کا اسم کیفیت، انسان کا فطری میلان جیسے خوشی، غم، غصہ وغیرہ

جَذْبات اُبھارْنا

جوش و ولولہ پیدا کرنا، شوق دلانا.

جَذْبات اکْسانا

رک : جذبات (کو) ابھارنا.

جَذْبات نِگاری

جذبات کو لکھنا یا بیان کرنا، احساسات کا اظہار کرنا، دلی کیفیات بیان کرنا

جَذْبات کی ہَلْچَل

مزاج کا اتار چڑھائو، طیش.

نازُک جَذبات

لطیف جذبات ۔

نیک جَذبات

رک : نیک تمنائیں ، اچھی امیدیں ، اچھی سوچیں ۔

سِفْلی جَذْبات

کمینگی کے جذبات ، خیالات ۔

عَالَمِ جَذْبَاتْ

تَنْقِیَّۂ جَذْبات

جذبات کی صفائی ، جذبات کی پاکیزگی

فَرْطِ جَذْبات

شدَّتِ جذبات، جذبات کا تموّج

وُفُورِ جَذبات

جذبات کی شدت، جذبات کا زور

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْساسات کے معانیدیکھیے

اِحْساسات

ehsaasaatएहसासात

اصل: عربی

وزن : 21221

اشتقاق: حَسَّ

اِحْساسات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • محسوس کی ہوئی باتیں

شعر

English meaning of ehsaasaat

Noun, Masculine

  • feelings

एहसासात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एहसास का बहुवचन

اِحْساسات کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْساسات)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْساسات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone