تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِہْتِمام" کے متعقلہ نتائج

اِہْتِمام

انتظام، بندوبست، نگرانی اور دیکھ بھال

اِحْتِمام

خون نکلنے کےلیے قدح کرنا، فصد کھولنا یا کھلوانا

اِہْتِمام بَنْدی

محکمۂ مال کا ایک اندراج جس میں پرگنوں کی تعداد اور زمینداروں کے نام درج ہوتے ہیں.

اِہْتِمام کُناں

انتظام کرتا ہوا

اِہْتِمام کار

مہتمم ، منتظم.

اِہْتِمام دار

تحصیلدار کا مقرر کیا ہوا محصل لگان

اِہْتِمامِ رَعْنائی

صاحِبِ اِہْتِمام

محتاط مہتمم

زیرِ اِہْتِمام

انتظام میں، بندوبست کے تحت، بندوبست کیا ہوا

سَنَدِ اِہْتِمامِ تَرْکَہ

(قانون) وراثت کے انتظام سے متعلق سرٹیفیکٹ، وراثت سے متعلق ثبوت و صداقت نامہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِہْتِمام کے معانیدیکھیے

اِہْتِمام

ehtimaamएहतिमाम

اصل: عربی

وزن : 21121

اشتقاق: هَمَّ

اِہْتِمام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انتظام، بندوبست

    مثال - برسات آئی تو مکھیوں اور مچھروں کے واسطے وہ وہ اہتمام ہورہے ہیں کہ گویا کسی بادشاہ کے ملک پر غنیم چڑھ آیا - حسب فرمائش بعضے صاحبان . . . اہتمام اضعف العباد . . . سے چھاپی گئی. ( ۱۷۹۹ ، بحر حکمت ، ۵۸ ( سہ ماہی ’ اردو نامہ ، کراچی ۳ : ۲۸) ) . کتاب کی تیاری اور تکمیل اہتمام کے ساتھ ہوئی ہے. ( ۱۹۴۵ ، مقدمہ ، سفر نامۂ مخلص ، ۶۵ ).

  • سرانجام
  • نگرانی اور دیکھ بھال
  • کوشش، جدوجہد، سعی
  • (کسی امر میں اس کی اہمیت کے باعث) غیر معمولی توجہ یا مشغولیت
  • قصد، ارادہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِحْتِمام

خون نکلنے کےلیے قدح کرنا، فصد کھولنا یا کھلوانا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of ehtimaam

Noun, Masculine

एहतिमाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

اِہْتِمام کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِہْتِمام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِہْتِمام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone