تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْتِیاجِ دُعا" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِیاج

حاجت، ضرورت

اِحْتِیاجِ دُعا

دعا کی ضرورت، طلب دعا

اِحْتِیاج لانا

کس کے پاس جاکر اپنی ضرورت پیش کرنا

اِحْتِیاج پَڑنا

(وجود ذات یا صفت کے لیے) ضروری ہونا، لازم ہونا

اِحْتِیاج رَکْھنا

(کسی شخص یا شے کا) محتاج ہونا

اِحْتِیاج دَھرنا

(کسی شخص یا شے کا) محتاج ہونا

اِحْتِیاجِ بَشَری

انسانی ضروریات، ایسی خواہش جو ہر انسان کو ہونی لازم ہے

با اِحْتِیاج

صاحِبِ اِحْتِیاج

صاحب ضرورت ، حاجت مند ، جس کو کوئی ضرورت ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِیاجِ دُعا کے معانیدیکھیے

اِحْتِیاجِ دُعا

ehtiyaaj-e-du'aaएहतियाज-ए-दु'आ

اصل: عربی

وزن : 2112212

اِحْتِیاجِ دُعا کے اردو معانی

 

  • دعا کی ضرورت، طلب دعا

English meaning of ehtiyaaj-e-du'aa

 

  • the need for supplication, need of prayer, seeking prayer

एहतियाज-ए-दु'आ के हिंदी अर्थ

 

  • प्रार्थना की ज़रूरत, प्रार्थना की आवश्यकता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْتِیاجِ دُعا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْتِیاجِ دُعا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone