تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک ساں" کے متعقلہ نتائج

ساں

رک : ایک سا.

شاں

سانس

۱. ہوا جو جاندار کے ناک یا مُنھ کی راہ سے پھیپھڑے کے اندر جاتی اور باہر آتی ہے.

سانسی

ایک جرائم پیشہ خانہ بدوش قوم

سانْسنا

سانپوں

سان٘پ کی جمع اور مغیّرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

سانپ

چکنی رَسّی کی طرح کا بغیر ہاتھ پانو یا ٹانگوں اور پنجوں کے ، پیٹ کے بل رِینگنے والا مُوذی جانور جس کی دُم پتلی اور جسم چِکنا اور پھسلنے والا ہوتا ہے اور جس کی بعض اقسام زہریلی ہوتی ہیں ، ناگ ، افعی ، مار.

سانس میں

ایک وقت میں ، بیک وقت.

سانچہ

قالب، ڈھان٘چا، فرما

سانگَڑ

برچھی ، بھالا.

سانٹ مار

نیزہ بردار ، بیل وغیرہ کو تیز چلانے کے لیے قمچی وغیرہ سے مارنے والا.

سانٹھ مار

رک : سان٘ٹ مار.

سانٹے مار

وہ چوبدار یا سپاہی جو ہاتھ میں کوڑا، چھڑی یا کپڑے کا بنا ہوا کوڑا رکھتا ہے اور بوقت ضرورت بھیڑ ہٹانے، گھوڑا، ہاتھی وغیرہ پر قابو پانے کے لیے اس کا استعمال کرتا ہے

سانچے

سانچا (رک) کی مغیرہ صورت (تراکیب میں مستعمل).

سانس نالی

ہوا کی نالی (Trancheides).

سانگ آنَہ

(دلال) ایک انہ.

سانچی

سچی، دُرست، ٹھیک

سانْٹ بانْٹ

سانپ ڈَسے

(عور ، بد دعا) سان٘پ کاٹے.

سانگ پتوکے

(دلال) پونے دو آنہ.

سانٹ گانٹھْ

سازِش

سانْجھ سویر

صبح و شام.

سانچَہ سازی

سان٘چہ بنانے کا کام ، سانچا بنانا.

سانولا

گندم گوں، سیاہی مائل

سانئیں کے سانئیں

جُوں کا تُوں ، بغیر بیاج کے ، اصل کے اصل.

سانْٹھ گانْٹھ

گٹھ جوڑ، ساز باز، میل ملاپ

سانپ سُونگھنا

سانپ کا کاٹنا

سانڈے کا تیل

ساندے ساندے

عضو عضو ، جوڑ جوڑ.

سانچ کو آنچ

سچ بے ضرر ہے ، سچ بولنے والا نُقصان نہیں اُٹھاتا.

ساندْنی بیل

(چھیپکاری) چنبیلی کے پھول یا تارے کی شکل کے پھول کی بیل

سانپ ڈسْنا

سانپ کا کاٹنا

سانسی ہِیرا

الماس کی ایک قسم.

سانٹ

مدد، گٹھ جوڑ، سازش

سَنوَرْیا

سانولے رنگ کا، سانوریا

سانپ کے پاؤں پیٹ میں ہوتے ہیں

شریر شخص کِتنا بھی بھولا نظر آئے اس کے دل میں شرارت ضرور ہوتی ہے

سانوَلی

ملگجی رنگ والی، جو نہ گوری ہو نہ کالی، درمیانے رنگ کی

سانس اَڑْنا

سان٘س رُک رُک کر آنا ، سان٘س کا رُک رُک جانا ، سان٘س اٹکنا.

سانجھ

شام، سُورج ڈُوبنے کا وقت، غروب کا وقت یا اس کے بعد کا کچھ وقت

سانپ کی بانبی میں ہاتھ ڈالنا

خطرناک کام کرنا ، خطرے کو دعوت دینا.

سانْڈنی سَوار

۱. اُون٘ٹ کی سواری جاننے والا ماہر اور مشّاق شخص.

سانسا میں ہونا

فکر مند ہونا ، اندیشہ ہونا.

سانپ کی کینچلی

سانپ کی کھال کا پوست کہ جاڑے کے دِنوں میں سانپ کے بدن سے اتر جاتا ہے

سانْپ سُونگِھی چِیز

وہ چیز جس میں کسی کا تصرف کچھ دخل نہیں دے سکتا

سانٹے بَرْدار

(فیل بانی) ہاتھی کے نگہبانوں کا ایک گروہ جن کے پاس چھوٹے چھوٹے ڈنڈے ہوتے ہیں جب کبھی ہاتھی مستی میں آکر بے قابو ہوتا ہے تو وہ اس کو گھیر کر سان٘ٹوں سے اس کی خبر لیتے ہیں اور مستی اُتار دیتے ہیں.

سانول

رک : سان٘ولا.

سانس کِھینچْنا

جیسے تیسے جینا ، چار و ناچار جینا ، بمشکل زندگی بسر کرنا.

سانپ کا مَنْتَر

وہ منتر جو سانپ کو پکڑنے کے لیے پڑھتے ہیں، وہ منتر جو مارگزیدہ پر دم کرتے ہیں

سانپ کابچہ سنپولیا

ظالم کا بیٹا ظالم ہوتا ہے، آخرش بھیڑیے کا بچہ بھیڑیا ہی ہوتا ہے

سانٹھ

مدد، حمایت

سانکھ

سان٘س پُھولنا، دم کرنا، زور زور سے سان٘س لینا، ہان٘پنا، دمہ

سانس بَنْد کَرنا

(نگینہ گری) ٹوٹے ہوئے ظرف یا نگینے کے جوڑ کی درر کو کسی مسالے سے بند کرکے بے معلوم کرنا.

سانجھی

(ہند) دسہرے کے موقع پر مندروں میں گوبر کی بنائی ہوئی مورتیاں (جو بوں کی نمائندگی کرتی ہیں)

سانجھا

ساجھا ، شراکت ، حصہ داری.

سان٘بَھر

بارہ سِنگا

سانْچ کو آنْچ نَہِیں

سچ بولنے والے کو نقصان نہیں پہنچتا

سانْٹنا

سانپوں کی سَبھا میں جِھیبھوں کی لَپ لَپ

بُروں کے بُروے ہی کام ، مُوذیوں کی محفل میں تکلیف ہی کا چرچا.

سانپوں کی سَبھا میں جِھیبھوں کی لَپالَپ

بُروں کے بُروے ہی کام ، مُوذیوں کی محفل میں تکلیف ہی کا چرچا.

سانچ بَرابَر تَپ نَہِیں اَور جُھوٹ بَرابَر پاپ، جاکے مَن میں پاپ ہے تاکے مَن میں آپ

سچ سے بڑھ کر کوئی ریاضت نہیں اور جُھوٹ سے بڑھ کر کوئی گُناہ نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک ساں کے معانیدیکھیے

ایک ساں

ek-saa.nएक-साँ

وزن : 212

ایک ساں کے اردو معانی

صفت

  • مساوی، برابر، یکساں، کسی کے مساوی یا برابر یا یکساں

English meaning of ek-saa.n

Adjective

  • alike, identical

एक-साँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • समतल, हमवार, यकसाँ, किसी के तुल्य अथवा समान या बराबर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک ساں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک ساں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone