تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِعْلام" کے متعقلہ نتائج

اِخْفا

مخفی، پوشیدہ، چھپ کر، پوشیدہ طورپر

اِخْفات

آواز کا دھیما پن، جہر کی ضد

اخفائے راز

پوشیدہ بات کو چھپانا

اِخْفائے جُرْم

گناہ کرکے اسے چھپانا، جرم ظاہر نہ کرنا

اِخْفائے وارْدات

اِخْفائے شَفَوی

(تجوید) میم ساکن کے بعد ’ب م‘ کے علاوہ کوئی اور حرف آنے پر میم کو اس کےمخرج سے ظاہر کرکے پڑھنا

اِخْفائے رازِ عِشْق

نا قابِلِ اِخْفا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْلام کے معانیدیکھیے

اِعْلام

e'laamए'लाम

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: عَلِمَ

اِعْلام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۰۱ اعلان ، اطلاع ، جتانا ، آگاہ کرنا .
  • ۰۲ نوٹس ، عدالت وغیرہ کا سمن ، طلبی کا پروانہ .
  • ۰۳ تعارف ( جو کسی موضوع یا شخص سے روشناس کرنے لئے تمہیداً لکھا یا بیان کیا جائے ) .

English meaning of e'laam

Noun, Masculine

  • announcing, notification, warrant, court's summon, notification, introduction

ए'लाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज्ञान कराना, बताना, जताना, नोटिस, अधिपत्र, न्यायालय का सम्मान, गिरफ्तारी का परवाना, संज्ञाएँ, नामावाली।

اِعْلام کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِعْلام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِعْلام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone