تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِعْلان" کے متعقلہ نتائج

دَمامَہ

گملے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے فوج میں یا دور پرے آواز پہن٘چانے کے لئے خاص ضرورتوں پر استعمال ہوتا ہے، نقّارہ ڈنکا، بہت بڑا نگاڑا، ڈھول، نقّارہ، ڈنکا

دَمامَہ ٹُھونکْنا

نقّارہ بجانا.

دَمامَہ کی اَنگُوٹھی

ان٘گوٹھی جو منگنی کے وقت دلہن کے لیے اور چیزوں کے ساتھ بھیجی جاتی ہے

غَم کا دَمامَہ بَجْنا

سوگ منا نا ، ماتم کونا .

خوشی کا دَمامَہ بَجْنا

شادیانے بجنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْلان کے معانیدیکھیے

اِعْلان

e'laanए'लान

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: اِعْلانوں

اشتقاق: عَلَنَ

اِعْلان کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • سر عام اظہار یا اقرار، اعلانیہ کچھ کہنا یا لکھنا، اشتہار، اشاعت، اطلاع عام تحریری یا زبانی
  • ظاہر کرکے پڑھنا، تلفظ کرنا، جیسے: جامع القرآن میں قرآن کا نون، یا ابداء اور سماء وغیرہ کا ہمزہ وزن شعر میں شامل کرنا

شعر

English meaning of e'laan

Noun, Masculine, Singular

ए'लान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

اِعْلان کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِعْلان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِعْلان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone