تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِعْتِکاف بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

اِعْتِکاف

گوشہ نشینی، خلوت گزینی، سب سے الگ ہو کر گوشۂ تنہائی میں بیٹھ جانے کا عمل

اِعْتِکاف بَیٹْھنا

حرم یا مسجد وغیرہ میں مقررہ طریقوں سے گوشہ نشین ہوکر عبادت میں مشغول رہنا، دنیاوی مشغولیات کو موقوف کر دینا

اِعْتِکاف سے نِکَلْنا

اعتکاف سے باہر آنا، معینہ گوشہ نشینی کو ختم کرنا

اِعْتِکاف میں بَیٹْھنا

رک : اعتکاف بیٹھنا

اِعْتِکافِ عِشْق

اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْتِکاف بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

اِعْتِکاف بَیٹْھنا

e'tikaaf baiThnaaए'तिकाफ़ बैठना

محاورہ

اِعْتِکاف بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • حرم یا مسجد وغیرہ میں مقررہ طریقوں سے گوشہ نشین ہوکر عبادت میں مشغول رہنا، دنیاوی مشغولیات کو موقوف کر دینا

English meaning of e'tikaaf baiThnaa

  • to sit secluded in a temple or mosque, abstaining from worldly affairs, and engaging in devotional exercises, to retire from the world

ए'तिकाफ़ बैठना के हिंदी अर्थ

  • काबा या मस्जिद आदि में निश्चित तरीके से एकांतवास हो कर तपस्या करना, त्याग देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِعْتِکاف بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِعْتِکاف بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone