تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِعْتِراف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْتِراف کے معانیدیکھیے
اِعْتِراف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ماننے کے طور پر کسی بات کا اقرار، اقبال، تسلیم کر لینا، مان لینا
وضاحتی ویڈیو
شعر
نہیں کہ جرم محبت کا اعتراف نہیں
مگر ہوں خوش کہ مری یہ خطا معاف نہیں
میں جرم کا اعتراف کر کے
کچھ اور ہے جو چھپا گیا ہوں
اس اعتراف سے رس گھل رہا ہے کانوں میں
وہ اعتراف جو اس نے ابھی کیا بھی نہیں
English meaning of e'tiraaf
Noun, Masculine
ए'तिराफ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- स्वीकृति, अंगीकृति, इक्रार, अपने अपराध को स्वीकृति, स्वीकार करना, मान लेना
اِعْتِراف کے مترادفات
اِعْتِراف کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِعْتِراف)
اِعْتِراف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔