تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے" کے متعقلہ نتائج

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

فالُودَہ مَچْھلی

ایک قسم کی مچھلی جس کا جسم فالودے کی مانند نرم و شفاف ہوتا ہے

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

اردو، انگلش اور ہندی میں فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے کے معانیدیکھیے

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

faaluuda khaate daa.nt TuuTe balaa seफ़ालूदा खाते दाँत टूटे बला से

نیز - فالُودَہ کھاتے دان٘ت ٹُوٹیں تو ٹوٹنے دو, فالُودَہ کھاتے دان٘ت ٹُوٹیں تو بَلا سے

ضرب المثل

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے کے اردو معانی

  • اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے
  • بظاہر اگر فائدہ کے کام میں نقصان ہوتا ہے تو ہونے دو
  • فالودہ کھانے سے دانت تبھی ٹوٹے گا جب وہ پہلے سے ہی بالکل سڑ گیا ہو

फ़ालूदा खाते दाँत टूटे बला से के हिंदी अर्थ

  • यदि सरल काम में भी जी घबराया तो बला से, यदि भलाई में भी बुराई हो तो हुआ करे
  • यदि स्पष्टत: लाभ के काम में हानि होती है तो होने दो
  • फ़ालूदा खाने से दाँत तभी टूटेगा जब वह पहले से ही बिल्कुल सड़ गया हो

    विशेष - ऐसी विपत्ति के लिए खेद प्रकट करना वृथा है जिससे बचना कठिन रहा हो फालूदा= गेहूँ के सत की बनी एक प्रकार की खाद्य सामग्री।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone