تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَہْمائِش" کے متعقلہ نتائج

ہَرزا

رک : ہرزہ جو درست املا ہے۔

ہَرزات

ناکارہ چیزیں ، فضول چیزیں ۔

ہَرجا

ہر جگہ ، ہر طرف ، ہر سمت ، جگہ جگہ ۔

حَرَضی

حرض (رک) سے منسوب یا متعلق ، اضطراری.

ہَرزَہ

فضول، بیہودہ، لغو، لایعنی، نامعقول نیز آوارہ

ہَر روزَہ

ہر روز کا، بلاناغہ، مسلسل

ہَرجا خَرچا

نقصان اور خرچ ؛ ہرج کرنے اور اخراجات کرانے کا معاوضہ ، ہرجانہ ، تاوان ۔

ہَرجائی

جو ایک جگہ قرار نہ پکڑے، مارا مارا پھرنے والا / والی، آوارہ گرد

ہَرجائی مَعشُوقَہ

محبوبہ جو سب کے پاس آتی جاتی ہو ، بے وفا عورت ؛ (کنایتہ) دولت جو ہر ایک کے پاس آتی جاتی رہتی ہے ۔

ہَرجائی پَن

ہرجائی ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ بے مروتی ؛ بے وفائی ، کوچہ گردی ، آوارہ گردی (رک : ہر (۱) مع تحتی الفاظ و تراکیب) ۔

ہَرجائی پَنا

رک : ہرجائی پن ۔

ہَرجائِن

رک : ہرجائی ۔

ہَرجائِیَّت

ہرجائی ہونے کی حالت یا کیفیت ، ہرجائی ہونے کا عمل ، بے وفائی ۔

ہَرجائی ہونا

بے وفا ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرْجانَہ اَدا کَرنا

indemnify, pay the damages

ہَرجائی یار کِس کے

بے وفا کسی کا دوست نہیں ہوتا ، اپنے مطلب کا یار ہوتا ہے (رک : ہر (۱) مع تحتی الفاظ و تراکیب) ۔

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

ہَرزَہ پِھرنا

اِدھر اُدھر بیکار پھرنا ، فضول گھومنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں فَہْمائِش کے معانیدیکھیے

فَہْمائِش

fahmaa.ishफ़हमाइश

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

فَہْمائِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سمجھانے یا آگاہ کرنے کا عمل، دھون٘س، دباؤ سے سمجھانا، تنبیہہ، ہدایت، نصیحت، تاکید

    مثال ہر طرح کی فہمائش کے باوجود طلبہ نے اسٹرائک کا عام اعلان کر دیا۔

شعر

Urdu meaning of fahmaa.ish

  • Roman
  • Urdu

  • samjhaane ya aagaah karne ka amal, dhvans, dabaa.o se samjhaanaa, tanbiihaa, hidaayat, nasiihat, taakiid

English meaning of fahmaa.ish

Noun, Feminine

फ़हमाइश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • समझाने या सतर्क करने की क्रिया, चेतावनी, निर्देश, सलाह, समझाना, धौंस, सावधान करना, शिक्षा, सीख

    उदाहरण हर तरह की फ़हमाइश के बावजूद तलबा (विद्यार्थी) स्ट्राइक का आम एलान कर दिया।

فَہْمائِش کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرزا

رک : ہرزہ جو درست املا ہے۔

ہَرزات

ناکارہ چیزیں ، فضول چیزیں ۔

ہَرجا

ہر جگہ ، ہر طرف ، ہر سمت ، جگہ جگہ ۔

حَرَضی

حرض (رک) سے منسوب یا متعلق ، اضطراری.

ہَرزَہ

فضول، بیہودہ، لغو، لایعنی، نامعقول نیز آوارہ

ہَر روزَہ

ہر روز کا، بلاناغہ، مسلسل

ہَرجا خَرچا

نقصان اور خرچ ؛ ہرج کرنے اور اخراجات کرانے کا معاوضہ ، ہرجانہ ، تاوان ۔

ہَرجائی

جو ایک جگہ قرار نہ پکڑے، مارا مارا پھرنے والا / والی، آوارہ گرد

ہَرجائی مَعشُوقَہ

محبوبہ جو سب کے پاس آتی جاتی ہو ، بے وفا عورت ؛ (کنایتہ) دولت جو ہر ایک کے پاس آتی جاتی رہتی ہے ۔

ہَرجائی پَن

ہرجائی ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ بے مروتی ؛ بے وفائی ، کوچہ گردی ، آوارہ گردی (رک : ہر (۱) مع تحتی الفاظ و تراکیب) ۔

ہَرجائی پَنا

رک : ہرجائی پن ۔

ہَرجائِن

رک : ہرجائی ۔

ہَرجائِیَّت

ہرجائی ہونے کی حالت یا کیفیت ، ہرجائی ہونے کا عمل ، بے وفائی ۔

ہَرجائی ہونا

بے وفا ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرْجانَہ اَدا کَرنا

indemnify, pay the damages

ہَرجائی یار کِس کے

بے وفا کسی کا دوست نہیں ہوتا ، اپنے مطلب کا یار ہوتا ہے (رک : ہر (۱) مع تحتی الفاظ و تراکیب) ۔

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

ہَرزَہ پِھرنا

اِدھر اُدھر بیکار پھرنا ، فضول گھومنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَہْمائِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَہْمائِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone