تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَلاحِ دارَین" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں فَلاحِ دارَین کے معانیدیکھیے

فَلاحِ دارَین

falaah-e-daarainफ़लाह-ए-दारैन

اصل: عربی

وزن : 122221

فَلاحِ دارَین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

English meaning of falaah-e-daarain

Noun, Feminine

  • well being of both the worlds

फ़लाह-ए-दारैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संसार और परलोक दोनों लोकों की बेहतरी, दीन और दुनिया की भलाई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَلاحِ دارَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَلاحِ دارَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone