تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَلْسَفَہ داں" کے متعقلہ نتائج

تَفَکُّر

سوچ بچار، فکر

تَفَکُّرَاتِ زَمانَہ

زمانہ کی فکریں

تَفَکُّرِ اِسْلامی

تمام امور میں سوچ بچار کا وہ انداز جو کتاب اللہ اور سنت رسول پاک کے مقرر کردہ اصولوں کے مطابق ہو .

تَصْوِیری تَفَکُّر

(نفسیات) تخیل میں کسی چیز کی تصویر اس شکل میں قائم کرنا جس میں کہ ہم نے اس کا ادارک کیا ہے یعنی اس کو دیکھا سنا چھوا یا کسی اور طرح محسوس کیا ہے.

تَنْقِیحی تَفَکُّر

(نفسیات ایسا تفکر جس کے دوران میں معروضات اور دوسرے آلات تفکر کی کار دستیوں کا ایک سلسلہ جاری ہوتا ہے

سَر زانُوئے تَفَکُّر پَر جُھکانا

بہت سوچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَلْسَفَہ داں کے معانیدیکھیے

فَلْسَفَہ داں

falsafa-daa.nफ़ल्सफ़ा-दाँ

وزن : 2122

دیکھیے: فَلْسَفی

فَلْسَفَہ داں کے اردو معانی

فارسی، عربی - مذکر، واحد

  • فلسفی، فلسفے کا عالم، فلسفہ جاننے والا

English meaning of falsafa-daa.n

Persian, Arabic - Masculine, Singular

  • philosopher, the one who know the philosophy

फ़ल्सफ़ा-दाँ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग, एकवचन

  • दार्शनिक, दर्शनशास्त्र का विद्वान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَلْسَفَہ داں)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَلْسَفَہ داں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone