تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَقِیر" کے متعقلہ نتائج

کَن٘گال

نادار، مفلس، قحط زدہ، کال کا مارا، فاقہ کش، تباہ حال، فلاکت زدہ

کَنْگال ٹَرْ

غریب اور خودپسند یا گستاخ

کَن٘گال پَن

کنگال ہونا، مفلس ہونا، مفلسی

کَنْگال بَانْکا

فاقہ مست، مفلس شوقین

کَن٘گال ہونا

بے زر ہوجانا، غریب ہونا

کَنْگال کَر دینا

غریب بنا دینا، غربت میں مبتلا کر دینا، محتاج بنا دینا

کَن٘گال گَھر کا

بہت غریب گھر کا، غریب گھر کا، محتاج خاندان کا، مُفلس یا محتاج خاندان کا شخص

کَنْگال ہو جانا

غریب ہو جانا، مفلس ہو جانا، محتاج ہو جانا

کَنْگالی

کنگال ہونے کی حالت، کنگال پن، کنگال ہونا، مفلس ہونا، مفلسی

کَن٘گالا

چُڑیل، ڈائن، کنگالن

کَن٘گالَنی

مُفلس ، کنگالن ، کنگال کی تانیث.

کَن٘گالَن

کنگال کی تانیث، کنگالنی، مُفلس، فاقہ زدہ

کَنْگالی چھانا

غربت زدہ ہوجانا، تنگ دستی ہونا، غریبی چھا جانا

کِینگُل

ایک قسم کا میوہ جو جڑ کی شکل میں زمین میں بڑھتا ہے.

تَن کَنْگال تو مَن کَنْگال

بھوک میں کچھ اچھا نہیں لگتا، پیٹ بھرا ہو تو سب باتیں بھلی معلوم ہوتی ہیں

ڈھاکے کے بَن٘گال کُوزے کے کَن٘گال

شہر ڈھاکے میں کُوزے بنتے تھے، ڈھاکے والوں کے پاس کُوزہ نہ ہونا، جس چیز کی بُہتات ہو اس سے محروم ہونا، دریا میں رہ کر پیاسے رہنا

کَنگْلائی

ایک درخت یا اس کا پھول جو ”پنچ برگہ“ ہوتا ہے ، ہر پتی چہار انگشت دراز ہوتی ہے.

مِلْکی چَوتھی پُشت میں کَنگال ہو جاتی ہے

امیری ہمیشہ نہیں رہتی ، عموماً چوتھی پشت مفلس ہو جاتی ہے ؛ بحساب ابجد اعداد ملکی کے حروف سے ظاہر ہے کہ ہر سال دس دس عدد کم ہوتے جاتے ہیں (م = ۴۰ = ل ۳۰ ، ک = ۲۰ ، ی = ۱۰)

مِلْکی چَوتھی پُشْت میں کَنگال ہو جاتا ہے

امیری ہمیشہ نہیں رہتی ، عموماً چوتھی پشت مفلس ہو جاتی ہے ؛ بحساب ابجد اعداد ملکی کے حروف سے ظاہر ہے کہ ہر سال دس دس عدد کم ہوتے جاتے ہیں (م = ۴۰ = ل ۳۰ ، ک = ۲۰ ، ی = ۱۰)

بَڑا آدْمی دال کھائے تو سادَہْ حال غَرِیْب کھائے تو کَنْگال

ایک بات میں کسی کو عزت کسی کو ذلت، ایک ہی کام میں ایک کے لیے بدنامی دوسرے کے لیے نیکنامی ہوتی ہے

kingliness

شاہانَہ انداز

kingly

مُلُوکانَہ

kinglike

شَاہَانَہ

kinglet

چھوٹی ریاست کا گدّ ی نشین ۔.

کَنگْلا

محتاج، نادار، مُفلس، فاقہ زدہ، کنگال، بھوکا، قحط زدہ

کَنگْلی

مُفلس و محتاج عورت، مفلوکہ، فاقہ زدہ عورت، بھوکی

بَڑےآدْمی نے دال کھائی تو کَہا سادَہ مِزاج ہے غَرِیب نے دال کھائی تو کَہا کَنْگال ہے

ایک ہی کام میں ایک کے لیے بدنامی دوسرے کے لیے نیکنامی ہوتی ہے

کَن اُنْگلی

کانی انگلی، سب سے چھوٹی انگلی

اردو، انگلش اور ہندی میں فَقِیر کے معانیدیکھیے

فَقِیر

faqiirफ़क़ीर

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: فَقَرَ

فَقِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گدا، بھکاری، بھک منگا

    مثال - فقیر نے دروازے پر صدا لگائی احمر نے ایک کٹوری چاول اس کے جھولے میں ڈال دیا - بنی ہے رشکِ صف اب فقیر کی کشتیبھرے ہیں دانۂ گندم کی جا دُرِشہوار (۱۸۷۴ ، مظہرِ عشق ، ۴ ). نو آدمیوں کی روٹی پھر اسی میں فاتحہ درود آیند روند فقیر فقرا. (۱۹۱۶ ، اتالیق بی بی ، ۱۶ ).

  • مفلس، محتاج، غریب
  • قناعت و ریاضت کی زندگی گزرانے والا، درویشی، تارک دنیا
  • خاکسار، بندۂ ناچیز (از راہ انکسار ضمیر متکلّم کی جگہ مستعمل)
  • (مجازاً) عاشق
  • (تصوّف) جس کی خودی بالکل زائل ہو گئی ہو اور اس کو مرتبہ فنا اور فناء الفنا کا حاصل ہو اور خلق کی طرف التفات بالکل نہ رکھتا ہو اور قناعت اور فقر کو اختیار کر چکا ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

فَکِیر

فِکر

شعر

English meaning of faqiir

Noun, Masculine

  • beggar, fakir

    Example - Faqir ne sada lagayi Ahmar ne ek katori chawal uske jhole mein daal diya,

  • poor, needy, indigent, destitute
  • religious mendicant, celibacy, derwish, ascetic, devotee
  • humble
  • (metaphorically) lover

फ़क़ीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • त्यागी, महात्मा, भिखारी, मंगता, निर्धन, क़लन्दर, सूफ़ी पीर

    उदाहरण - फ़क़ीर ने सदा लगाई अहमर ने एक कटोरी चावल उसके झोले में डाल दिया,

فَقِیر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَقِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَقِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone