تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَراخ دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَراخ دِل کے معانیدیکھیے
فَراخ دِل کے اردو معانی
صفت
- کشادہ قلب، بڑے دل والا، سخی؛ بلند حوصلہ
شعر
کتنی فراخ دل ہوں میں فرحؔ جی پیار میں
حیرت ہے اس کی چاہ میں کتنی نڈر ہوئی
English meaning of faraaKH-dil
Adjective
- generous, open-handed, large-hearted
फ़राख़-दिल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बड़े दिल वाला, सख़ी, दरियादिल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَراخ دِل)
فَراخ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔