تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَراوانی" کے متعقلہ نتائج

دَرازی

دراز ہونے کی کیفیت، لمبائی، طوالت

دَرازیٔ عُمْر

عمر کی طوالت، بہت زیادہ زندگی ہونا، ایک لمبی عمر کا ہونا، عمردراز ہونا

کَلَّہ دَرازی

شور غوغا، زبان دارزی ، بدزبانی.

زَبان دَرازی

گُستاخی، بد زبانی، بد لگامی، بیہودہ گوئی

جان دَرازی

رک : جان دراز.

زَبَاں دَرازی

بد زبانی، گستاخی، بری بات کہنا، بدتمیزی، بد لگامی، بے ہودگی

نَفَس دَرازی

سانسوں کو طول دینے کی حالت، بیکار کی طویل عمر یا زندگی، بے عملی

کَلّا دَرازی

شور ، غوغا ، زبان درازی ، بد زبانی ، گالی گلوچ .

کَلّے دَرازی

زبان چلانا ، زبان درازی چلّانا ، شور مچانا .

دَسْت دَرازی

(حرکات و سکنات و تیز زبان سے) گستاخی، بے باکی

دُم دَرازی

دم دراز (رک) کا اسم کیفیت.

دَسْت دَرازی کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَراوانی کے معانیدیکھیے

فَراوانی

faraavaaniiफ़रावानी

اصل: فارسی

وزن : 1222

فَراوانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کثرت، افراط، بہتات، زیادتی

    مثال - کسانوں کے پاس اناج کی فراوانی ہو نے پر بھی انھیں مقوی غذا نصیب نہیں ہوتی

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of faraavaanii

Noun, Feminine

  • plenty, plentifulness, abundance

    Example - Kisanon ke paas anaj ki faravani hone par bhi unhen muqavvi ghiza nasib nahin hoti

फ़रावानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रचुरता, बहुलता, अधिकता, बहुतायत, अतिप्रवाह, अधिक

    उदाहरण - किसानों के पास अनाज की फ़रावानी होने पर भी उन्हें मुक़व्वी ग़िज़ा नसीब नहीं होती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَراوانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَراوانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone