تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرِشْتَہ خَصْلَت" کے متعقلہ نتائج

فَرِشْتَہ

نیک، مقدس، معصوم، پاک، بہت نیک سیرت، معظم

فَرِشْتَہ رُخ

رک : فرشتہ رُو.

فَرِشْتَہ وَش

فرشتہ صفت

فَرِشْتَہ سِیَر

رک : فرشتہ سیرت.

فَرِشْتَہ صِفَت

فرشتہ خُو، فرشتہ خصلت و فرشتہ سیرت، جس میں گناہوں اور برائیوں سے دور رہنے کی عادت ہو

فَرِشْتَہ رُو

فرشتوں کی شکل کا، فرشتوں جیسا، معصوم صورت

فَرِشْتَہ خَصْلَت

فرشتوں جیسی عادت والا، نیک خصلت، معصوم صفت، متقی، پرہیزگار

فَرِشْتَہ خُو

فرشتہ خصلت و فرشتہ سیرت، فرشتہ صفت، مہذب، نیک، پاک و پاکیزہ، معصوم

فَرِشْتَہ صُورَت

جو شکل سے بہت نیک معلوم ہو، معصوم

فَرِشْتَۂ اَجَل

موت کا فرشتہ.

فَرِشْتَہ مَنِشِی

فرشتہ صفتی، فرشتہ خوئی، معصومیت

فَرِشْتَۂ مَرْگ

ملک الموت ، حضرت عزرائیل علیہ السلام.

فَرِشْتَہ جانْنا

نیک صفت سمجھنا ، فرشتہ خصلت جاننا ، فرشتے کی طرح برائیوں سے پاک سمجھنا.

فَرِشْتَہ صِفَتی

فرشتہ خوئی، فرشتوں جیسی سیرت رکھنا، نیک عادت ہونا

فَرِشْتَہ خِصال

فرشتہ خصلت، فرشتہ خو، فرشتہ سیرت، فرشتہ صفت، نیک طینت، پاک، مقدس، بھولا بھالا، سیدھا سادھا، شریف

فَرِشْتَۂ غَیب

ہاتف غیبی ، خلافِ امید امداد ، کسی کا غیر متوقع طور پر مدد کے لیے موجود ہونا.

فَرِشْتَۂ رَحْمَت

رحمت کا فرشتہ ، کرم و مہربانی کرنے والا فرشتہ.

فَرِشْتَہ خواں

وہ شخص جو فرشتہ کو تسخیر کرنے اور اس کے بلانے پر قادر ہو ؛ عامل جید ، تسخیر کے علم کا ماہر ، کامل.

فَرِشْتَہ نازِل ہونا

فرشتے کا آنا ، مَلَک کا آسمان سے زمین پر آنا.

فَرِشْتَۂ سَحاب

بادل کا فرشتہ ، حضرت میکائیل علیہ السّلام.

فَرِشْتَہ پَر نَہِیں مارْتا

فرشتوں کا بھی گزر نہیں ؛ نہایت روک ٹوک ، کوئی جا نہیں سکتا.

فَرِشْتَۂ صُوری

صُور پھونکنے والا فرشتہ ، حضرت اسرافیل علیہ السلام .

فَرِشْتَہ کا دَخْل نَہ ہونا

کسی کی بھی رسائی نہ ہونا.

نِگرانِ فَرِشْتَہ

انسان کی نگرانی کرنے والا فرشتہ (کرامن کاتبین میں سے ایک)

مَوت کا فَرِشْتَہ

۱ ۔ ملک الموت ، فرشتہء اجل ، عزرائیل علیہ السلام جو روح قبض کرنے پر مامور ہیں

نیکی کا فَرِشْتَہ

۱۔ وہ فرشتہ جو اچھے اعمال لکھتا ہے ؛ مراد : نیک شخص ، بھلا آدمی

قَضا کا فَرِشْتَہ

مَلَک الموت ، موت کا فرشتہ.

مُونْڈھوں کے فَرِشْتَہ

۔(مسلمان)کنایہ ہے اعمال کے لکھنے والے فرشتوں سے۔

نیکی بَدی کا فَرِشْتَہ

۔کنایہ ہے ان فرشتوں سے جو انسان کے شب وروز کے اعمال لکھتے ہیں۔

اِنْسان کیا فَرِشْتَہ ہے

فرشتہ صفت آدمی ہے۔

جَیسی رُوح وَیسا ہی فَرِشْتَہ

جیسا آدمی ہوتا ہے ، ویسے ہی اس کے ساتھی ہوتے ہیں ، جیسا مزاج یا طبیعت ہو ویسا ہی سلوک نصیب ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرِشْتَہ خَصْلَت کے معانیدیکھیے

فَرِشْتَہ خَصْلَت

farishta-KHaslatफ़रिश्ता-ख़स्लत

وزن : 12222

فَرِشْتَہ خَصْلَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • فرشتوں جیسی عادت والا، نیک خصلت، معصوم صفت، متقی، پرہیزگار

English meaning of farishta-KHaslat

Persian, Arabic - Adjective

फ़रिश्ता-ख़स्लत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • देवताओं जैसी पुनीत और पावन प्रकृति वाला व्यक्ति, स्वर्गदूतों जैसा शुद्ध और पवित्र स्वभाव का व्यक्ति, देवात्मा

فَرِشْتَہ خَصْلَت کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرِشْتَہ خَصْلَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرِشْتَہ خَصْلَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words