تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرِشْتَہ" کے متعقلہ نتائج

قُدْسی

فرشتہ، پاک طینت انسان، ولی اللہ، نیک آدمی

قُدْسی دُعا

پاک دعا، مقدّس ، متبرّک دعا .

قُدسی صِفات

قُدْسی فِطْرَت

پاک طینت ، مقدّس ذات .

قُدُّوسی

فرشتہ .

قاعِدے سے

دستور کے مطابق، سلیقے سے، ادب سے

طائِرِ قُدْسی

رک : طائِر قدس .

ظُہُورِ قُدْسی

(مجازاً) حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش مبارک، کسی پاکیزہ یا متبرک شخصیت کا پیدا ہونا، کسی بزرگ یا ولی اللہ کا نمودار ہونا

صَحْرائے قُدْسِی

مقام لاہوت

نَفسِ قُدسی

پاک بازی، نیک نفس ہونا، پاکیزگی

نُفُوسِ قُدسی

رک : نفوس قدسیہ ۔

رُوحِ قدْسی

حضرتِ جبرائیل

حَدِیثِ قُدْسی

حدیث: ایسی حدیث جس میں الفاظ الله تعالٰی کے ہوتے ہیں لیکن وہ آن٘حضرت کی زبانِ مُبارک سے ادا ہوتے ہیں یا (اکثرعلما کے نزدیک) الفاظ بینہ الله تعالٰی کے الفاظ نہیں ہیں بلکہ الله تعالیٰ کے الفاظ کا جامہ پہنایا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرِشْتَہ کے معانیدیکھیے

فَرِشْتَہ

farishtaफ़रिश्ता

اصل: فارسی

وزن : 122

جمع: فَِرِشْتے

فَرِشْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • نیک، مقدس، معصوم، پاک، بہت نیک سیرت، معظم
  • خدا تعالیٰ کی وہ مقدس و معصوم مخلوق جس کو نور سے پیدا کیا گیا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of farishta

Noun, Masculine, Singular

  • an angel, messenger of God
  • a virtuous person of sublime qualities and morals

फ़रिश्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • देव-दूत, स्वर्ग का दूत, ईश्वर का अदृश्य सन्देश वाहक, मुसलमानी धर्मग्रन्थों के अनुसार ईश्वर का वह दूत जो उसकी आज्ञानसार काम करता हो
  • बहुत ही सज्जन और सरल स्वभाव का व्यक्ति, पवित्र, सज्जन

فَرِشْتَہ کے مترادفات

فَرِشْتَہ کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرِشْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرِشْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone