تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْخُنْدَہ رائے" کے متعقلہ نتائج

فَرْخُنْدَہ

مبارک، خوش آئند، برکت والا، سعادت مند، نیک

فَرْخُنْدَہ رائے

نیک تدبیر، دانش مند، اچھی رائے والا

فَرْخُنْدَہ حال

خوشحال، مطمئن، آسودہ

فَرْخُنْدَہ مال

مبارک

فَرْخُنْدَہ فال

خوش نصیب، مبارک، شگون

فَرْخُنْدَہ طالِع

اچھی قسمت والا، خوش قسمت، خوش نصیب

فَرْخُنْدَہ مَقال

بشارت دینے والا ، خوش خبری سنانے والا ؛ دل خوش کُن باتیں کرنے والا.

فَرْخُنْدَہ مَآل

مبارک ، مبارک نتیجہ والا کامیاب.

فَرْخُنْدَہ خُو

نیک خصلت والا، اچھی عادت والا، نیک سیرت

فَرْخُنْدَہ حالی

خوش حالی ، شادمانی.

فَرْخُنْدَہ فالی

خوش نصیبی، قسمت کی اچھائی

فَرْخُنْدَہ صِفات

فَرْخُنْدَہ فَرْجام

جس کا نتیجہ نیک ہو، مبارک، نیک انجام

فَرْخُنْدَہ اَخْتَر

خوش نصیب ، مبارک ، نیک اختر.

فَرْخُنْدَہ پَے

جس کا آنا مبارک ہو، فرخ قدم، نیک قدم

فَرْخُنْدَہ بَخْت

فرخندہ اختر، طالع فال، خوش نصیب، نیک اختر، خوش اقبال

فَرْخُنْدَہ سِیَر

فرخندہ خُو ، نیک اطوار ، اچھی سیرت والا.

فَرْخُنْدَگی

سعادت ، برکت ، خوشی ، شادمانی.

طالِعِ فَرخُنْدَہ

اچھی قسمت ، خوش اقبالی ، خوش قسمتی.

پَیکِ فَرْخُنْدَہ فال

مبارک شگون لانے والا قاصد

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْخُنْدَہ رائے کے معانیدیکھیے

فَرْخُنْدَہ رائے

farKHunda-raa.eफ़र्ख़ुंदा-राय

وزن : 22222

فَرْخُنْدَہ رائے کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • نیک تدبیر، دانش مند، اچھی رائے والا

English meaning of farKHunda-raa.e

Persian, Arabic - Adjective

  • the who have good opinion, good advices, intelligent

फ़र्ख़ुंदा-राय के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसका परामर्श और जिसकी सलाह बहुत अच्छी होती हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْخُنْدَہ رائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْخُنْدَہ رائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone