تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرُّخ قَدَم" کے متعقلہ نتائج

فَرُّخ

مبارک، مسعود، اقبال مند

فَرُّخ قَدَم

جس کا آنا مبارک ہو، مبارک قدم

فَرُّخ فال

مبارک شگون والا ، نیک شگون والا.

فَرُّخ نِژاد

رک : فرخ ، تبار ، عالی خاندان ، عالی نسب ، اچھے خاندان کا.

فَرُّخ نِہاد

نیک طبیعت، نیک خصلت، نیک سرشت

فَرُّخ سِیَر

خوش اَطوار ، اچھی سیرتوں والا ، اچھی عادتوں والا.

فَرُّخ تَبار

عالی خاندان، اچھے گھرانے والا، مبارک خاندان والا

فَرُّخی

خوشی ، شادمانی ، سعادت ، فرخندگی.

طالِعِ فَرُّخ

اچھی قسمت ، خوش اقبالی ، خوش قسمتی.

کَھڑا کھیل فَرُّخ آبادی

زنا کاری ، بغیر نکاح یا عہد کے وپیماں کسی عورت سے تعلقات قائم کرنا ، ناجائز تعلقات. تھوڑی دیر کا جنسی تعلق ، بغیر کسی جھمیلے کے وقتی عیاشی.

بَخْتِ فَرُّخ

رک : بخت سعید .

سَن٘گِ فَرُّخ

ایک پتّھر جو طب میں بطور دوا اور مُرَصّع سازی میں بطور نگینہ مستعمل ہے اسے دافع سحر وِ افسوں بھی خیال کیا جاتا ہے.

کَھرا کھیل فَرُّخ آبادی

رک : کھڑا کھیل فرَخ آبادی.

فَرْدِ خانَہ شُماری

مکانوں کی گنتی کا کاغذ.

فَرْدِ اِخْراجات

حساب کتاب کی فہرست ، کاغذ جس میں اخراجات کی تفصیل درج کی گئی ہو ، خرچ کے اندراجات کی فہرست.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرُّخ قَدَم کے معانیدیکھیے

فَرُّخ قَدَم

farruKH-qadamफ़र्रुख़-क़दम

وزن : 2212

فَرُّخ قَدَم کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جس کا آنا مبارک ہو، مبارک قدم

English meaning of farruKH-qadam

Persian, Arabic - Adjective

  • wishful step, person whose coming is blessing

फ़र्रुख़-क़दम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसका आना शुभान्वित हो, जिसका आना मुबारक हो, मुबारक क़दम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرُّخ قَدَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرُّخ قَدَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone