تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَصْلِ خَرِیف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَصْلِ خَرِیف کے معانیدیکھیے
فَصْلِ خَرِیف کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہندی سال کے پہلے چھ مہینے جن میں جوار، باجرا، مونگ، موٹھ، دھان وغیرہ اناج ہوتے ہیں، اساڑہ سے اگہن تک کا زمانے جو اکتوبر سے نومبر تک رہتا ہے
- ساؤنی
English meaning of fasl-e-KHariif
Noun, Feminine
- the autumnal harvest of rice, millet etc. (the seed is sown at the commencement of the rainy season, and the crop is reaped about Oct-Nov)
- the autumn
फ़स्ल-ए-ख़रीफ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हिन्दुस्तान की वह फ़स्ल जिसमें मक्का, ज्वार, बाजरा और धान आदि उत्पन्न होता है, कतकिहाई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَصْلِ خَرِیف)
فَصْلِ خَرِیف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔