تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَصْلِ خَرِیف" کے متعقلہ نتائج

فَصْل

دو چیزوں کا درمیانی فاصلہ، جُدائی، علیحدگی دُوری، بُعد

فصلی

(کاشتکاری) وہ کھیت جس میں صرف خریف کی فصل کاشت کی جائے.

فَصْلَہ

(ہندسہ) نقطۂ تقاطع سے اس عمود کا فاصلہ جو دو علی القوائم خطوط میں سے کسی ایک پر ایک نقطے سے گرایا جائے.

فَصْلِ دَے

موسمِ خزاں، خزاں کا موسم

فَصْلِ گُل

بسنت رت، فصل بہار، پھولوں کا موسم

فَصْلانَہ

(کاشت کاری) گان٘و کے کمروں کا حقِ خدمت جو ہر فصل کے ختم پر دیا جائے.

فَصْلِ حَرْف

(خوش نویسی) دو حرفوں کی تحریر کے درمیان چھوڑا ہوا فاصلہ

فَصْل کے فَصْل

موسم کی موسم ، اُسی موسم میں ، فصل میں.

فَصْل بَہ فَصْل

فَصْلِ اَنْبَہ

فَصْل آنا

کسی پھول یا پھل کا بے موسم شروع ہونا ، پھول آنا ، پھل آناَ.

فَصْل لینا

فصل تیار کرنا ، کاشت کرنا ، پیداوار حاصل کرنا.

فَصْل بونا

کھیتی اُگانا ، کاشت کرنا ، تخم ریزی کرنا ، پیداوار کے لیے زمین میں بیج ڈالنا.

فَصْل کَٹنا

کھیتی کے پکنے پر اس کا کاٹا جانا

فَصْل پَکْنا

غلہ، اناج یا کسی قسم کی پیداوار کا تیار ہونا

فَصْل کی فَصْل

موسم کی موسم ، اُسی موسم میں ، فصل میں.

فَصْل اُٹْھنا

فصل کا تیار ہونا ، کاشت کا بارآور ہونا ، پیداوار کا سامنے آنا.

فَصْل کاٹْنا

تیار کھیتی کاٹنا، پکی ہوئی کھیتی کو کاٹنا

فَصل بہار

موسم گل، بہار کا موسم

فَصْلِ شِتا

فصل اعتبار

فَصْلِ گَرْما

فَصْلِ سَرما

فَصْلِ رَبِیع

اساڑھی، ہندی سال کے دوسرے چھ مہینے جس میں گیہوں، چنا، مسور وغیرہ پیدا ہوتی ہے، یہ فصل پوس سے جیٹھ تک رہتی ہے اس میں زیادہ پانی یا بارش کی ضرورت نہیں ہوتی

فَصْل اُٹھانا

پیداوار حاصل کرنا ، کاشت کی ہوئی فصل کا فائدہ اٹھانا ، زراعت سے فصل حاصل کرنا.

فَصْل بِگَڑْنا

آب و ہوا خراب ہونا

فَصْلِ بَہاری

موسم گل، بہار کا موسم

فَصْلِ بَارَاں

بارش کا موسم، برسات کا زمانہ

فَصْلِ خَرِیف

ہندی سال کے پہلے چھ مہینے جن میں جوار، باجرا، مونگ، موٹھ، دھان وغیرہ اناج ہوتے ہیں، اساڑہ سے اگہن تک کا زمانے جو اکتوبر سے نومبر تک رہتا ہے

فَصْل کی چیز

وہ پھل جو کسی خاص موسم میں پیدا ہوتا ہو

فَصْل بِگاڑْنا

آب و ہوا خراب کرنا ، پیداوار خراب کرنا.

فَصْلِ زَمانی

زمانے کا فرق ، بُعدِ زمانی.

فَصْلِ بَہاراں

موسمِ بہار

فَصْلُ الْخِطاب

حق و باطل میں فرق کرنے والی تقریر یا تحریر نیز ”امابعد“ جو خطیب حمد و نعت کے بعد کہتا ہے.

فَصْلِ اِسْتادَہ

کھڑَی کھیتی، فصل جو ابھی کٹی نہ ہو

فَصْلی سال

وہ سال جو فصلوں کے اعتبار سے محسوب کیا جاتا ہے

فَصْلی میوَہ

کسی خاص موسم کا میوہ، رُت کا پھل، پھل جو کسی خاص موسم میں پیدا ہو

فَصْلی گُلاب

وہ گلاب جو چیت میں پھول دے ، اس سے عطرِ گلاب کھین٘چا جاتا ہے دوسرے کو سدا بہار کہتے ہیں اِس میں خوشبو کم ہوتی ہے مگر رن٘گ بہت خوشنما ہوتے ہیں.

فَصْلی کَوَّا

پہاڑی کوّا جو برف کے موسم میں پہاڑ سے اتر کر میدان میں چلا جاتا ہے

فَصْلی بُخار

وہ بخار جو موسم کی تبدیلی کے زیر اثر آتا ہے، وہ بخار جو رُت بدلنے کے سبب لاحق ہو، موسمی بخار

فَصْلی بَھڑْوا

مسخرہ جو ہولی یا کسی اور تہوار پر اپنی مضحکہ خیز حرکات سے لوگوں کو تفریح بہم پہنچاتا ہے، ہولی بھڑوا ، موسمی مسخرہ.

فَصْلی رَجِسْٹَر

(کاشت کاری) پٹواری کا رجسٹر جس میں فصل کی کُل پیداوار درج کی جاتی ہے

نَقد فَصل

وہ فصل جو بیچنے کے لیے ہو ، غذا کے لیے نہ ہو ، نقد آور فصل ۔

بے فَصْل

بے موسم، بے موقع، بے محل، غیر متوقع، بغیر فاصلہ کے

وَصلُ الفَصل

(تصوف) ظہورِ وحدت کثرت میں ، وحدت کا کثرت میں ظہور

جَمْعِ فَصْل

(کاشتکاری) لگان کے علاوہ دوسرے ذرائع آمدنی مثلاً گھاٹ اتروانی، پہاڑ اور جن٘گل کی آمدنی وغیرہ

ہَری فَصل

سبز فصل جو ابھی پکی نہ ہو نیز سبزی ، ترکاری (جیسے : کھیرے ، ککڑیاں ، گاجریں ، آلو وغیرہ)

بَرساتی فَصْل

برسات کی رُت، وہ غلہ جو برسات میں بویا جائے یا برسات کی فصل میں تیار ہو

بِلا فَصل

اَگَھنی فَصل

موسمِ سرما کی فصل جو اگھن میں کاٹی جائے

مُؤَثِّر فَصل

(معماری) پُل یا دوسری عمارتوں کی تعمیر میں ایک خاص دوری رکھنے کا پیمانہ جو اس کی مسندوں کے مرکزوں کا فاصلہ ہے

جاڑوں کی فَصْل

رک : جاڑا معنی نمبر ۰۲

ریشوں کی فَصْل

وہ فصل جو ریشے دار پودے پیدا کرتی ہے مثلاً کپاس ، پٹسن وغیرہ.

چَیت کی فَصْل

ربیع کی فصل جو مارچ اپریل میں کاٹی جاتی ہے

ماگھات کی فَصْل

وہ فصل جو ماگھ کے مہینے میں بوئی جائے .

نَقد آوَر فَصل

ایسی فصل جو نقدی وصول کرنے کے لیے ہو غذا کے لیے نہ ہو

بے فَصْل کی بَہار

وہ بہار جو موسم کے خلاف ہو یا بے وقت ہو

اُمِّیْدِ فَصْلِ گُلْ

اِنْعَامِ‌ فَصْلِ گُلْ

تُحْفَۂِ فَصْلِ بَہار

اردو، انگلش اور ہندی میں فَصْلِ خَرِیف کے معانیدیکھیے

فَصْلِ خَرِیف

fasl-e-KHariifफ़स्ल-ए-ख़रीफ़

اصل: عربی

وزن : 22121

فَصْلِ خَرِیف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہندی سال کے پہلے چھ مہینے جن میں جوار، باجرا، مونگ، موٹھ، دھان وغیرہ اناج ہوتے ہیں، اساڑہ سے اگہن تک کا زمانے جو اکتوبر سے نومبر تک رہتا ہے
  • ساؤنی

English meaning of fasl-e-KHariif

Noun, Feminine

  • the autumnal harvest of rice, millet etc. (the seed is sown at the commencement of the rainy season, and the crop is reaped about Oct-Nov)
  • the autumn

फ़स्ल-ए-ख़रीफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हिन्दुस्तान की वह फ़स्ल जिसमें मक्का, ज्वार, बाजरा और धान आदि उत्पन्न होता है, कतकिहाई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَصْلِ خَرِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَصْلِ خَرِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone