تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فضائے نیلگوں" کے متعقلہ نتائج

نِیْلگُوں

نیلے رنگ کا، آسمانی، ازرق

نِیلگُوں طاس

(لفظا ً) نیلا طشت ؛ (کنایتہ) آسمان ۔

نِیلگُوں سَبز

جو سبز اور نیلے کی جانب مائل ہو ، نیلگوں مائل سبز(رنگ یا کوئی چیز) ۔

نِیلگُوں نَسیں

گندے خون کی نالیاں ، وریدیں ، جسم پر نمایاں نیلی رگیں ۔

نِیلگُوں پَن

نیلاہٹ ، نیلا ہونا ۔

نِیلگُوں لِباس

نیلی پوشاک ، نیلا لباس ؛ (مجازاً) ماتمی لباس ۔

نِیلگُوں جامَنی

نیلاہٹ لیے ہوئے جامنی (رنگ) ، جامنی رنگ جس میں نیلاہٹ جھلکے ۔

نِیل گُوں سَفِید

نیلگوں مائل سفید ، وہ سفید جس میں نیلا پن ہو ۔

چرخ نیلگوں

آسمان، فلک

فضائے نیلگوں

گُنْبَدِ نِیلْگُوں

نیلا گنبد

کاسْنِیٔ نِیلْگُوں

نیلے رنگ کا پیالہ

پَرْدَۂ نِیلْگُوں

(مجازاً) آسمان

اردو، انگلش اور ہندی میں فضائے نیلگوں کے معانیدیکھیے

فضائے نیلگوں

fazaa-e-niilguu.nफ़ज़ा-ए-नीलगूँ

وزن : 122212

English meaning of fazaa-e-niilguu.n

  • bluish atmosphere

फ़ज़ा-ए-नीलगूँ के हिंदी अर्थ

  • नीला वातावरण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فضائے نیلگوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

فضائے نیلگوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone