تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِکْر" کے متعقلہ نتائج

تَشْوِیش

پریشانی، گھبراہٹ، بیقراری

تشویش ناک

بے قراری پریشانی اور گھبراہٹ کو بڑھانے والا، وحشت سے بھرا ہوا، پر خطر، بے چینی

تَشْوِیْش اَنْگیز

فکر پیدا کرنے والا، تشویش پیدا کرنے والا

تَشْوِیْش میں پَڑْنا

فکر میں ہونا، سوچ میں پڑنا

تَشْوِیْشات

پریشانیاں، گھبراہٹیں، بیقراریاں

تَشَوُّش

شورش، پرا گندگی، بے ترتیبی، اوپر نیچے ہونا.

باعِثِ تَشْویش

نا قابِلِ تَشْوِیش

جس کے لیے فکر و تشویش کی ضرورت نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں فِکْر کے معانیدیکھیے

فِکْر

fikrफ़िक्र

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: اَفْکار

اشتقاق: فَكَرَ

فِکْر کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • اندیشہ، تردد، دغدغہ، الجھن
  • دھیان، خیال
  • پروا
  • تدبیر
  • غور و خوض، سوچ بچار، تفکر

    مثال - یہ بات عام طور پر تسلیم کی جاتی ہے کہ غور و فکر کا مرکز ہمارا دماغ ہے

  • رنج، غم، اندوہ، پریشانی
  • (تصوف) اللہ کے ماسوا سب کو چھوڑ کر محض اللہ سے لو لگانا، مراقبہ، استغراق
  • رائے، خیال، عندیہ
  • ٹوہ، تاک، گھات

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of fikr

Noun, Feminine, Singular

फ़िक्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِکْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِکْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone