تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِرْعَونِ بے ساماں" کے متعقلہ نتائج

فِرْعَون

قدیم زمانے میں مصر کے بادشاہوں کا لقب

فِرْعون مِزاج

فِرْعَونی

فرعون سے منسوب، سرکش اور ظالم شخص

فِرْعَون بَنانا

مغرور کرنا ، متکبر بنانا

فِرْعَونِ بے ساماں

وہ شخص جو افلاس کی حالت میں مغرور اور سرکش ہو ، وہ شخص جو مقدرت نہ ہونے پر بھی اترائے اور سرکشی کا دم مارے ، بے ملک کا نواب ، کمزور سرکش ، مغرور ، متکبر ، گھمنڈی ، ظالم ، آزار رساں ، تکلیف دہ ، بد ذات ، شریر .

فِرعَونِ بے سامان

فِرْعَونَہ

ایک ایسی عورت جس میں فرعون کی تمام خصوصیت پا ئی جائیں، مغرور ظالم اور سرکش عورت، متکبر اور خود سر عورت، گھمنڈی خود پرست عورت

فِرْعَونِیَت

گھمنڈ، غرور، تکبر، بڑائی، اکڑ، سرکشی، ظلم

رِیشِ فِرْعَون

(حقارۃً) لمبی ڈاڑھی، بے ترتیب ڈاڑھی (فرعون کی رعایت سے)

جامِ فِرعَون

فرعون کا زریں پیالہ جسے چار آدمی اُٹھا کرمجلس میں لاتے اور چلاتے تھے.

قَومِ فِرْعَون

فرعون کی قوم ، فراعنۂ مصر میں سے اس بادشاہ کی رعایا جس نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں خدائی کا دعویٰ کیا اور مع قوم ڈوب کر مرا.

بَیعَتِ فِرْعَون

اردو، انگلش اور ہندی میں فِرْعَونِ بے ساماں کے معانیدیکھیے

فِرْعَونِ بے ساماں

fir'aun-e-be-saamaa.nफ़िर्'औन-ए-बे-सामाँ

وزن : 222222

فِرْعَونِ بے ساماں کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • وہ شخص جو افلاس کی حالت میں مغرور اور سرکش ہو ، وہ شخص جو مقدرت نہ ہونے پر بھی اترائے اور سرکشی کا دم مارے ، بے ملک کا نواب ، کمزور سرکش ، مغرور ، متکبر ، گھمنڈی ، ظالم ، آزار رساں ، تکلیف دہ ، بد ذات ، شریر .

English meaning of fir'aun-e-be-saamaa.n

Adjective, Masculine

  • an arrogant person with no belongings

फ़िर्'औन-ए-बे-सामाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • ऐसा व्यक्ति |जिसके पास कुछ न हो, परन्तु अभिभान बहुत हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِرْعَونِ بے ساماں)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِرْعَونِ بے ساماں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone