تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فرصت نظارہ" کے متعقلہ نتائج

نَظارَہ

نظر ڈالنا، دیکھنا، دیدار کرنا

نَظارے

نظارہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، دیدار، درشن، دریں، دید

نَزادَہ

رک : نژاد

نَظارَہ گَر

نظارہ کرنے والا ، نظر باز ۔

نَظارَہ گاہ

نظارے کی جگہ، سیر اور تماشے کی جگہ، منظر

نَظّارَہ سَنج

نظارہ پسند، نظر کو لبھانے والا

نَظارَہ پَرْوَر

خواہشِ دید بڑھانے والا، نظر کو لبھانے والا، خوش نظر

نَظارَتی

نظارت سے متعلق یا منسوب ، معائنے یا نگرانی سے متعلق ۔

نظارۂ کل

نَظارَہ پَرَستی

رک : نظارہ بازی ۔

نَظارَۂ جَمال

کسی خوبصورت شے یا شخص وغیرہ کی طرف دیکھنا

نَظارَت

دیکھنا، نظر ڈالنا، نگاہ کرنا، ملاحظہ کرنے کی صلاحیت یا طاقت

نَضارَۃ

طراوٹ، تازگی، آبداری، چمک دمک

نَذارَت

نذر ماننے کی حالت یا کیفیت نیز نذر ماننے کا عرصہ ، وہ مدت جس کے لیے نذر مانی گئی ہو ۔

نَضارَت سَرِشْت

بہت تازگی اور طراوت والا ، تر و تازہ ۔

نَظارَتِ تَعْلِیم

نَظارَت خانَہ

محکمہء نظارت ، ناظر کا دفتر ۔

نَظارَہ کَرنا

غور سے یا محبت سے گھورنا، دیکھتے رہنا، تکنا

نَظْرَہ

(فقہ) مہلت جو مقروض کو قرض کی ادائی کے لیے دی جائے، فرصت، وقفہ

نَظری

نظر (رک) سے منسوب یا متعلق ، آنکھوں کا ، نگاہ کا ۔

نَظِیری

نظیر (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مقابل کا ، سامنے کا ، جوابی ، مثالی ۔

نَذِیری

امث ۔ نذیر ہونے کی حیثیت ، خوف دلانے کی حالت ، غلط افعال و اعمال کے ُبرے نتائج سے آگاہ کرنے کی حالت ۔

نِزاری

نزار(رک) سے اسم کیفیت ، کمزوری ، ناطاقتی ۔

ناظِری

ناظر کا کام یا عہدہ ؛ ملاحظہ ؛ نگہبانی ؛ حفاظت

نَظائِری

نظائر (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (قانون) مقدمات کے حوالہ جاتی فیصلے جن میں نظیر پائی جائے ۔

نَظِیرَہ

(خوش نویسی) ’’ ایک دائرے کے محیط پر ُکل حروف ابجد لکھے جاتے ہیں ، پس ہر حرف کا نظیرہ وہ حرف ہے جو اس کے مقابل میں واقع ہے (مقابل کا حرف مطلوبہ حرف کی بجائے لکھتے ہیں تاکہ دوسرا شخص نہ پڑھ سکے)

ناظِرَہ

دیکھنے کی قوت

ناظُورَہ

خوبصورت (عورت)، حسینہ، پسندیدہ، دلخواہ

نازِیدَہ

نا زوری

نازور ہونا ، کمزوری

ناز ادا

نخرہ، ادا، غمزہ، پیاری، من موہنی حرکات

ناز و اَدا

نخرے، چوچلے، دل رُبا انداز

نَو زائِیدَہ

۱۔ جو ابھی پیدا ہوا ہو ، نیا جنا ہوا ، نومولود ۔

نا زائِیدَہ

جو ابھی پیدا نہیں ہوا، جو عالم وجود میں نہیں آیا، جس نے ابھی جنم نہ لیا ہو، نازاد

نِزارِیَہ

اسماعیلی شیعوں کے ایک فرقے کا نام جس کا بانی حسن بن صباح تھا روایتی طور اس فرقے کی نسبت خلیفہ مستنصر کے بیٹے نزار کی جانب کی جاتی ہے ۔

نَجارَت

بڑھئی کا پیشہ

دعوت نظارہ

زیارت کی دعوت دینا، دیکھنے کی دعوت دینا، درشن کی دعوت دینا

وقت نظارہ

سَودائیٔ نَظَارَہ

دیکھنے میں محو.

دم نظارہ

تدبیر نظارہ

چشم نظارہ

مَحْو نَظارَہ

دیکھنے میں مشغول، محو تماشا، محونظارہ، محبوبہ کو دیکھنے میں کھو جانا

لذت نظارہ

فرصت نظارہ

جنت نظارہ

لذت کش نظارہ

زخم نظارہ

تاب نظارہ

سر نظارہ

حسرت نظارہ

پس نظارہ

تارِ نَظارَہ

ناظِرَہ پَڑھنا

(عموماً قرآن شریف) دیکھ دیکھ کر پڑھنا (حفظ یا زبانی پڑھنے کی ضد)

ناظِرَہ پَڑھانا

حروف شناسی کے ذریعے پڑھانا ؛ (عموماً قرآن شریف) عبارت دیکھ کر سکھانا (حفظ کے مقابل) ۔

نَظْرے خُوش گُذْرے

نَظرے خُوش گُزرے

(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) جلد ہی گزر جانے والی نگاہ ، سرسری نظر ، سیلانی نظر ، اجمالی نظر ۔

نَئِی صُبح کا نَظارَہ کَرنا

تبدیلی سے آگاہ ہونا ؛ بدلتے حالات دیکھنا ۔

نَظرائی دینا

دکھائی دینا، نظر آنا

نَظری کَرنا

نامنظور یا نا پسند ہونے کا نشان بنانا ؛ خارج کرنا ، مسترد کرنا ، منسوخ کرنا ؛ ناکارہ قرار دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں فرصت نظارہ کے معانیدیکھیے

فرصت نظارہ

fursat-e-nazaaraफ़ुर्सत-ए-नज़ारा

نیز - فرصت نظارہ

وزن : 212122

English meaning of fursat-e-nazaara

  • leisure to look at the spectacle

फ़ुर्सत-ए-नज़ारा के हिंदी अर्थ

  • दृश्य देखने का अवसर-मात्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فرصت نظارہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فرصت نظارہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone