تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گائِیْں گایُوْں جَمَعْ گائے کا بَچھِیا تلے بَچھِیا کا گائے تلے کرنا گائے کا بھَیْنس تَلے بھَیْنس کا گائے تلے کرنا" کے متعقلہ نتائج

بَھینس کا دُودھ نَلی کا گُودا

بھینس کا دودھ اتنی طاقت دیتا ہے جتنا ہڈی کا گودا

بُوڑھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُوڑھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا

بوڑھی بھینس کا دودھ میٹھا اور گاڑھا ہوتا ہے اور بوڑھے مرد کو جوان بیوی کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے

بُڈّھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُڈھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا

بوڑھی بھینس کا دودھ میٹھا اور گاڑھا ہوتا ہے اور بوڑھے مرد کو جوان بیوی کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے

بَھینس دُودھ نَہِیں دیتی کَٹْڑے کی ٹانگ توڑ ڈالو

قصور کسی کا سزا کسی کو

بَھینس دُودھ کو کَڑھوا پِیوے ہَنگا گَھٹے نَہ جَب تَک جِیوے

بھین٘س کا دودھ بڑا طاقت دہ ہوتا ہے جو اسے کاڑھ کر پیتا رہے جب تک جیتا رہے گا اس کی طاقت کم نہ ہوگی.

نالی کے ڈَنْڑ

وہ ڈنڑ جو نالی (ڈنڑ پیلنے کا گڑھا) میں پیلے جائیں

نالی کے ڈَنْڑ پیلْنا

نالی پر ڈنڑوں کی کسرت کرنا ؛ بازاری عورت سے مجامعت کرنا ، رنڈی بازی کرنا

بَھینس کَہے گُن میرا پُورا میرا دُودھ پی ہووے سُورا، جِس کے گَھر مَیں بَندھ جاؤُں دُودھ دَہی کی نال بَہاؤُں

بھینس کی تعریف ہے کہ جس گھر میں بھینس ہوتی ہے وہاں دودھ دہی کی فراوانی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گائِیْں گایُوْں جَمَعْ گائے کا بَچھِیا تلے بَچھِیا کا گائے تلے کرنا گائے کا بھَیْنس تَلے بھَیْنس کا گائے تلے کرنا کے معانیدیکھیے

گائِیْں گایُوْں جَمَعْ گائے کا بَچھِیا تلے بَچھِیا کا گائے تلے کرنا گائے کا بھَیْنس تَلے بھَیْنس کا گائے تلے کرنا

gaa.e.n gaayo.n jama' gaa.e kaa bachhiyaa tale bachhiyaa kaa gaa.e tale karna। gaa.e kaa bhai.ns tale bhai.ns kaa gaa.e tale karnaaगाएं गायों जमा' गाय का बछिया तले बछिया का गाय तले करना गाय का भैंस तले भैंस का गाय तले करना

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گائِیْں گایُوْں جَمَعْ گائے کا بَچھِیا تلے بَچھِیا کا گائے تلے کرنا گائے کا بھَیْنس تَلے بھَیْنس کا گائے تلے کرنا کے اردو معانی

  • گائے کے دودھ کو جوبہت سا ہوتا ہے بچھیا کا دودھ ظاہر کرنا، اور بچھیا کے دودھ کو جو تھوڑاسا ہوتاہے گائے کا دودھ بیان کرنا، حکمت عملی اور تدبیر سے کوئی کام چلانا، بڑا جوڑ توڑ کرنے والے کے نسبت مستعمل ہے

Urdu meaning of gaa.e.n gaayo.n jama' gaa.e kaa bachhiyaa tale bachhiyaa kaa gaa.e tale karna। gaa.e kaa bhai.ns tale bhai.ns kaa gaa.e tale karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gaay ke duudh ko jo bahut saa hotaa hai bachhiyaa ka duudh zaahir karnaa, aur bachhiyaa ke duudh ko jo tho.Daasaa hotaahai gaay ka duudh byaan karnaa, hikmat-e-amlii aur tadbiir se ko.ii kaam chalaanaa, ba.Daa jo.D to.D karne vaale ke nisbat mustaamal hai

गाएं गायों जमा' गाय का बछिया तले बछिया का गाय तले करना गाय का भैंस तले भैंस का गाय तले करना के हिंदी अर्थ

  • गाय के दूध को जो बहुत सारा होता है बछिया का दूध बताना, और बछिया के दूध को जो थो ड़ासा होता है गाय का दूध बताना,रणनीतिक और चतुराई से कुछ करना, बड़ा जोड़-तोड़ करने वाले के लिए उपयोगित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھینس کا دُودھ نَلی کا گُودا

بھینس کا دودھ اتنی طاقت دیتا ہے جتنا ہڈی کا گودا

بُوڑھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُوڑھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا

بوڑھی بھینس کا دودھ میٹھا اور گاڑھا ہوتا ہے اور بوڑھے مرد کو جوان بیوی کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے

بُڈّھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُڈھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا

بوڑھی بھینس کا دودھ میٹھا اور گاڑھا ہوتا ہے اور بوڑھے مرد کو جوان بیوی کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے

بَھینس دُودھ نَہِیں دیتی کَٹْڑے کی ٹانگ توڑ ڈالو

قصور کسی کا سزا کسی کو

بَھینس دُودھ کو کَڑھوا پِیوے ہَنگا گَھٹے نَہ جَب تَک جِیوے

بھین٘س کا دودھ بڑا طاقت دہ ہوتا ہے جو اسے کاڑھ کر پیتا رہے جب تک جیتا رہے گا اس کی طاقت کم نہ ہوگی.

نالی کے ڈَنْڑ

وہ ڈنڑ جو نالی (ڈنڑ پیلنے کا گڑھا) میں پیلے جائیں

نالی کے ڈَنْڑ پیلْنا

نالی پر ڈنڑوں کی کسرت کرنا ؛ بازاری عورت سے مجامعت کرنا ، رنڈی بازی کرنا

بَھینس کَہے گُن میرا پُورا میرا دُودھ پی ہووے سُورا، جِس کے گَھر مَیں بَندھ جاؤُں دُودھ دَہی کی نال بَہاؤُں

بھینس کی تعریف ہے کہ جس گھر میں بھینس ہوتی ہے وہاں دودھ دہی کی فراوانی ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گائِیْں گایُوْں جَمَعْ گائے کا بَچھِیا تلے بَچھِیا کا گائے تلے کرنا گائے کا بھَیْنس تَلے بھَیْنس کا گائے تلے کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گائِیْں گایُوْں جَمَعْ گائے کا بَچھِیا تلے بَچھِیا کا گائے تلے کرنا گائے کا بھَیْنس تَلے بھَیْنس کا گائے تلے کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone