تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاؤں واسی" کے متعقلہ نتائج

واسی

باسی، بسنے والا، رہنے والا، رہائش پذیر، باشندہ، بود و باش رکھنے والا، ساکن

وہ سیر تو ہَم سَوا سیر

رک : سیر کو سوا سیر موجود ہے ؛ یہ ایک دوسرے سے بڑھ کر ہیں ۔

گاؤں واسی

دیہاتی، گن٘وار، دیہات میں بسنے والا یا رہنے والا

سُوَرْگ واسی

دُور واسی

دور رہنے والا، دور کے ملک میں رہنے والا.

جَگ واسی

رک : جگ نواسی .

مَتْھرا واسی

متھرا کا رہنے والا

نَرَک واسی

جہنم میں رہنے والا ، دوزخی ، وہ گناہگار جو دوزخ میں ڈالا جائے گا

وَیکُنٹھ واسی

رک : ویکنٹھ باسی

گاؤں واسی

گاؤں میں رہنے والا، دہقان، کسان

جَگَتْ واسِی

دنیا کا باشندہ

اردو، انگلش اور ہندی میں گاؤں واسی کے معانیدیکھیے

گاؤں واسی

gaa.nv-vaasiiगाँव-वासी

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

گاؤں واسی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دیہاتی، گن٘وار، دیہات میں بسنے والا یا رہنے والا
  • کھیتی کرنے والا، دہقان، کسان

गाँव-वासी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ग्रामीण, गाँव में रहने वाला, ग्रामीण क्षेत्र में रहने वाला, देहाती, गँवार
  • खेती करने वाला, किसान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاؤں واسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاؤں واسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone