تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گائے کو سِینْگ دُوبَھر نَہِیں ہوتے" کے متعقلہ نتائج

ہوتے سوتے

ہوتا سوتا کی جمع نیز مغیرہ شکل، عزیز و اقارب جو زندہ ہوں یا مر گئے ہوں

ہوتا سوتا

موا جیتا ، رشتے ناتے کا ، زندہ و مردہ ؛ (مجازاً) رشتے دار ، عزیز ؛ حمایتی وغیرہ نیز محبوب ، یار (عموماً جمع کے صیغے میں مستعمل)

ہوتی سوتی

رشتے دار (خاتون) نیز چہیتی عورت (عموماً طنزاً مستعمل) ۔

ہوتے ساتے

(عو) (کسی چیز کے) موجود ہونے پر ، بحالت موجودگی ، موجودگی میں ، ہوتے ہوئے ۔

ہوتے سُہاتے

ہوتے ہواتے ، ہوتے ہوئے ، ہوتے ساتے ۔

ہوتا سوتا رَہے گا

رک : ہوتا رہے گا ؛ تجھ پر وبال پڑے گا ، تو ہی ایسا رہے گا.

کَمَر ںَہ ہوتا، سانْجھے سوتا

نامرد آدمی سرِ شام سو جاتا ہے تاکہ بیوی کے سامنے شرمندہ نہ ہونا پڑے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گائے کو سِینْگ دُوبَھر نَہِیں ہوتے کے معانیدیکھیے

گائے کو سِینْگ دُوبَھر نَہِیں ہوتے

gaay ko sii.ng duubhar nahii.n hoteगाय को सींग दूभर नहीं होते

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گائے کو سِینْگ دُوبَھر نَہِیں ہوتے کے اردو معانی

  • گائے کو اپنے سینگ بھاری نہیں ہوتے ، انسان کو اپنی اہل و عیال بُوجھ محسوس نہیں ہوتے.

Urdu meaning of gaay ko sii.ng duubhar nahii.n hote

  • Roman
  • Urdu

  • gaay ko apne siing bhaarii nahii.n hote, insaan ko apnii ahal-o-ayaal buu.ojh mahsuus nahii.n hote

गाय को सींग दूभर नहीं होते के हिंदी अर्थ

  • गाय को अपने सींग भारी नहीं होते, इंसान को अपनी अहल-ओ-अयाल बूओझ महसूस नहीं होते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہوتے سوتے

ہوتا سوتا کی جمع نیز مغیرہ شکل، عزیز و اقارب جو زندہ ہوں یا مر گئے ہوں

ہوتا سوتا

موا جیتا ، رشتے ناتے کا ، زندہ و مردہ ؛ (مجازاً) رشتے دار ، عزیز ؛ حمایتی وغیرہ نیز محبوب ، یار (عموماً جمع کے صیغے میں مستعمل)

ہوتی سوتی

رشتے دار (خاتون) نیز چہیتی عورت (عموماً طنزاً مستعمل) ۔

ہوتے ساتے

(عو) (کسی چیز کے) موجود ہونے پر ، بحالت موجودگی ، موجودگی میں ، ہوتے ہوئے ۔

ہوتے سُہاتے

ہوتے ہواتے ، ہوتے ہوئے ، ہوتے ساتے ۔

ہوتا سوتا رَہے گا

رک : ہوتا رہے گا ؛ تجھ پر وبال پڑے گا ، تو ہی ایسا رہے گا.

کَمَر ںَہ ہوتا، سانْجھے سوتا

نامرد آدمی سرِ شام سو جاتا ہے تاکہ بیوی کے سامنے شرمندہ نہ ہونا پڑے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گائے کو سِینْگ دُوبَھر نَہِیں ہوتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گائے کو سِینْگ دُوبَھر نَہِیں ہوتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone