تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غازی مِیاں" کے متعقلہ نتائج

غاذی

غذا دینے والا، ہاضمہ میں مدد دینے والا، غذا پہنچانے والا

غازِی

اللہ کی راہ میں جنگ کرنے والا، مرد جنگ آزما، دشمن دین سے لڑنے والا مجاہد

غازی مَرْد

بہادر آدمی، جنگجو آدمی، جنگ آزما آدمی

غازی مِیاں

سلطان محمود غزنوی کے بھانجے سالار مسعود غازی کا لقب جو ہندوستان میں دشمنوں سے لڑتے ہوئے عین عالمِ شباب میں شہید ہوئے ، بہرائچ میں ان کا مزار ہے عوام انہیں ولی مانتے ، اُن کے نام کی چھڑیاں کھڑی کرتے ہیں اور ہر سال اُن کی چھڑیوں کا میلہ لگاتے ہیں.

غازِیِٔ گُفْتار

غازی مِیاں دَم مَدار

(شاہ مدار کے عقیدت مندوں کا نعرہ) مکن پور میں شاہ مدار دفن ہیں جن کا انتقال ۱۴۳۳ء میں ہوا ، وہاں کے فقرا اکثر دم مدار علی الاعلان کہتے ہیں

گَدا غازی

تنے ہوئے رسّے پر کرتب دکھانے والا ، بازی گر ، نٹ .

گُف٘تار کا غازی

صرف بات کرنے والا ، مُن٘ھ سے بہت کچھ کہے ؛ سخن عملًا کچھ نہ کرنے والا .

مُحَرَّم کے غازی

وہ لوگ جو محرم میں شہدائے کربلا کی مصیبت یاد کرکے لڑنے مرنے کی کچھ پروا نہیں کرتے ہیں کیونکہ ان کے نزدیک ان دنوں میں مرنا شہادت کا مرتبہ پانا ہے ۔

رَمَضان کا نَمازی مُحَرَّم کا غازی

ایسے شخص کی نِسبت بولتے ہیں جو چند دن کوئی کام کرے اور جم کر نہ کرے ، ظاہر دار

مَرے تو شَہِید، مارے تو غازی

ہر حالت میں اچھائی ہے

مَرا تو شَہِید ، مارا تو غازی

جہاد کرنے والا اگر مر گیا تو شہید کہلایا اور اگر کسی کافر کو مار ڈالا تو غازی کہلاتا ہے

تھوڑا کَریں غازی مِیاں ، بَہُت کَریں دَفالی

تعریف کرنے والے بے بنیاد شہرت دیتے ہیں ، خوشامدی بڑھ چڑھ کر باتیں بناتے اور جھوٹی تعریفیں کرتے ہیں ، پیروں سے بڑھ کر مرید چالاک ہوتے ہیں.

چھوٹے سے غازی میاں، بَڑی سی دُم

معمولی حیثیت کا مگر اخراجات زیادہ، چھوٹا قد اور لمبی داڑھی

اردو، انگلش اور ہندی میں غازی مِیاں کے معانیدیکھیے

غازی مِیاں

Gaazii-miyaa.nग़ाज़ी-मियाँ

وزن : 2212

غازی مِیاں کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مذکر، واحد

  • سلطان محمود غزنوی کے بھانجے سالار مسعود غازی کا لقب جو ہندوستان میں دشمنوں سے لڑتے ہوئے عین عالمِ شباب میں شہید ہوئے ، بہرائچ میں ان کا مزار ہے عوام انہیں ولی مانتے ، اُن کے نام کی چھڑیاں کھڑی کرتے ہیں اور ہر سال اُن کی چھڑیوں کا میلہ لگاتے ہیں.

شعر

English meaning of Gaazii-miyaa.n

Sanskrit, Arabic - Noun, Masculine, Singular

  • The title of Salar Masaud Ghazi, nephew of Sultan Mahmud Ghaznavi, who was martyred in his youth while fighting enemies in Hindustan, his tomb situated in Bahraich, people consider him a saint

ग़ाज़ी-मियाँ के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • सुलतान महमूद ग़ज़नवी के भांजे सालार मसऊद ग़ाज़ी की उपाधि जो हिंदूस्तान में दुश्मनों से लड़ते हुए जवानी में शहीद हुए, बहराइच में उनका मज़ार है लोग उन्हें संत मानते, उनके नाम की छड़ीयां खड़ी करते हैं और हर साल उनकी छड़ियों का मेला लगाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غازی مِیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

غازی مِیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone