تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَدھا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَدھا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
گَدھا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سفید یا خاکستری رنگ کا جانور جو گھوڑے اور خچّر سے چھوٹا ہوتا اور بوجھ لادنے یا سواری کے کام آتا ہے.
- بوجھ جو گدھے پر لدا ہو ، بارِ خر
صفت، مذکر
- کم عقل، احمق، بے وقوف، ب
شعر
تم گاؤ اپنے راگ کو اس پاس واعظو
مشتاق جو گدھا ہو تمہارے الاپ کا
پہلے ہی گدھا ملے جہاں شیخ
اس کعبہ کو ہے سلام اپنا
Urdu meaning of gadhaa
- Roman
- Urdu
- safaid ya Khaakasatrii rang ka jaanvar jo gho.De aur Khachchar se chhoTaa hotaa aur bojh laadne ya savaarii ke kaam aataa hai
- bojh jo gadhe par ladaa ho, baar-e-Khar
- kamaql, ahmaq, bevaquuf, ba
English meaning of gadhaa
गधा के हिंदी अर्थ
گَدھا کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَدھا
سفید یا خاکستری رنگ کا جانور جو گھوڑے اور خچّر سے چھوٹا ہوتا اور بوجھ لادنے یا سواری کے کام آتا ہے.
گَدھا لوٹ
(کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و جس کے لگانے سے زمین پر گرا ہوا پہلوان اپنے حریف کی گرفت نکل کر اٹھ کھڑا ہوتا ہے.
گَدھا دھوئے سے بَچْھرا نَہِیں ہوتا
کمینہ لباس سے شریف نہیں بن سکتا ہے ، زیبائش و آرائش سے بُری چیز اچھی نہیں ہو سکتی .
گَدھا گَدھی کا بِیاہ
ass' wedding, symbolized by sunshine and rain also fox's wedding, jackal's wedding
گَدھا گَدھی
لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لڑکا دوسرے لڑکے کی آنکھیں بند کر کے بیٹھ جاتا ہے اور باقی لڑکے اِدھر اُدھر چھپ جاتے ہیں، آنکھیں بند کرنے والا لڑکا اُس لڑکے سے جس کی آنکھیں بند ہوتی ہیں ایک ایک مخفی لڑکے کا نام لے کر پوچھتا ہے کہ اس کی کہاں پاتی، اگر اس نے غلیظ بتایا تو وہ پکارتے ہیں فلاں گدھے، پس یہ ہینچو کہہ کر نکل آتا ہے اور جو صحیح بتایا تو وہ پکارتا ہے فلاں گدھی، یہ بھی نکل آتا ہے، جب گدھے ایک طرف اور گدھیاں ایک طرف اکھٹی ہوجاتی ہیں تو جس قدر لڑکے گدھے نکلتے ہیں وہ سب گدھیوں کی چڈھیاں لیتے ہیں جو سب میں پہلی گدھی نکلتی ہے وہ پھول پان کی گدھی کہلاتی ہے اور اب کی دفعہ اسے آنکھیں بند کروانا پڑتی ہیں اور یہ سلسلہ جاری رہتا ہے
گَدھا لوٹَن
تکان مٹانے کے لئے مست ہو کر گدھے کا زمین پر لوٹنا، وہ جگہ جہاں گدھا تکان اتارنے کے لیے لوٹتا ہے، لڑکوں کا ایک کھیل
گَدھا کا کھیت کھایا، پاپ نَہ پُن
There is neither merit nor fault, in letting an ass to eat your field, to facilitate a worthless pers
گَدھا کھرسا میں موٹا ہوتا ہے
بیوقوف کو رنج کے موقع پر خوشی اور خوشی میں رنج ہوتا ہے، احمق مفلسی میں بھی دبلا نہیں ہوتا، احمقوں کو خراب حالت کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی
گَدھا کھرسے میں موٹا ہوتا ہے
بیوقوف کو رنج کے موقع پر خوشی اور خوشی میں رنج ہوتا ہے، احمق مفلسی میں بھی دبلا نہیں ہوتا، احمقوں کو خراب حالت کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی
گَدھا مَکّے سے پِھر آوے وہ حاجی نَہِیں ہو جاتا
یہ کہاوت شیخ سعدی کے اس شعر کا ترجمہ ہے : خر عیسیٰ اگر یہ مکّہ رود جو بیابد ہنوز خر باشد
گَدھا کُھرسا میں موٹا ہوتا ہے
بیوقوف کو رنج کے موقع پر خوشی اور خوشی میں رنج ہوتا ہے، احمق مفلسی میں بھی دبلا نہیں ہوتا، احمقوں کو خراب حالت کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی
گَدھا کُھرسے میں موٹا ہوتا ہے
بیوقوف کو رنج کے موقع پر خوشی اور خوشی میں رنج ہوتا ہے ، احمق مفلسی میں بھی دبلا نہیں ہوتا.
گَدھا پِیٹے سے گھوڑا نَہِیں ہوتا
بیوقوف کو مار کر سمجھ دار نہیں بنایا جا سکتا، بیوقوف کوششوں کے بعد بھی عقل مند نہیں ہو سکتا، اصلیت نہیں بدل سکتی
گَدھا پِیٹْنے سے گھوڑا نَہِیں ہوتا
بیوقوف کو مار کر سمجھ دار نہیں بنایا جا سکتا، بیوقوف کوششوں کے بعد بھی عقل مند نہیں ہو سکتا، اصلیت نہیں بدل سکتی
گَدھا کیا جانے زَعْفْران کی قَدْر
نالائق، نا اہل اور بیوقوف کو اچھی چیز یا جاہ و منصب کی قدر نہیں ہوتی، غیر متعلق شخص کسی چیز کی قدر و قیمت کیا جانے
گَدھا گِرے پَہاڑ سے، مُرغی کے ٹُوٹے کان
ایک غیر متعلقہ بات، ناممکن بات، نہ گدھا پہاڑ سے گرتا ہے نہ مرغی کے کان ٹوٹ سکتے ہیں
گَدھا گَیا تو گَیا رَسّی بھی لے گَیا
بڑے نقصان کی پروا نہیں چھوٹے نقصان کا افسوس ہے ؛ ایک نقصان تو ہوا تھا ، اس کی وجہ سے دوسرا بھی ہوا ، چیز بھی گئی اور دوسرا نقصان بھی ہوا.
گَدھا گھوڑا بَرابَر
اچھی اور بری چیز میں کوئی تمیز نہیں (بے انصافی اور نا قدر شناسی کے موقع پر مستعمل).
گَدھا گھوڑا یَکْساں
اچھی اور بری چیز میں کوئی تمیز نہیں (بے انصافی اور نا قدر شناسی کے موقع پر مستعمل).
گَدھا گَدھی کی شادی
ass' wedding, symbolized by sunshine and rain also fox's wedding, jackal's wedding
گَدھا دَلْدَل میں پَھنسنا
کسی ایسے جھگڑے میں پھنسنا جس سے نکلنا ہت مشکل یا ناممکن ہو ، کسی بڑے قضیے میں الجھنا جس سے کوئی مفر نہ ہو.
گَدھا بَرسات میں بُھوکا مَرے
بیوقوف آدمی اپنی بیوقوفی کی وجہ سے بھوکا مرتا ہے، ریل پیل میں بھی بد قسمت کو کچھ نہیں ملتا
گَدھا گَیا دُم کی تلاش میں ، کَٹا آیا کان
احمق اپنے نقصان کی تلافی کے لیے کوشش کرتا ہوا نقصان کر بیٹھا.
گدھا پیٹے گھوڑا نہیں ہوتا
بیوقوف کو مار کر سمجھ دار نہیں بنایا جا سکتا، بیوقوف کوششوں کے بعد بھی عقل مند نہیں ہو سکتا، اصلیت نہیں بدل سکتی
پَزاوے کا گَدھا
(مجازاً) کسی کی توقیر و تذلیل کے اظہار کے لیے مستعمل ، کم حیثیت آدمی ، ذلیل و بے وقعت شخص (پہلے زمانے میں پزاووں سے این٘ٹیں ڈھونے کا کام گدھے سےلیا جاتا تھا)ٖ.
کا بُل کا گَدھا
حقیر شے یا آدمی جو کسی نسبت کے بل پر بڑا بننے کی کوششس کرے یعنی ہیں تو گدھے مگر کابل (افغانستان کا شہر) کے بڑا احمق ، بہت بیوقوف .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jadiid
जदीद
.جَدِید
modern, new
[ Aaj ka insan jadid scienci daur mein saans le raha hai magar kuchh uljhanen ab bhi hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jadd
जद्द
.جَدّ
grand-father, ancestor
[ Kal mere padosi ke jadd-e-muhtaram ka intiqal ho gaya tha is liye main daftar nahin a saka ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aazaadii
आज़ादी
.آزادی
freedom of action, freedom, liberation
[ Hindustan ko 1947 mein azadi mili aur yah hukumat-e-bartaniya ki ghulami se azad hua ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
barbaad
बर्बाद
.بَرباد
ruined, wasted, misapplied, squandered
[ Is baar aisa sailab aaya ki sara ganv barbad ho gaya kuchh bhi baqi nahin bacha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
diidaar
दीदार
.دِیدار
sight, view
[ Ashiq ke liye mahboob ka didar hi sab kuchh hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
advaar
अदवार
.اَدْوَار
periods, ages, times, epochs
[ Hindustan par mukhtalif advar mein mukhtalif hukmaranon ne apne-apne andaz se hukumat ki ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHirad
ख़िरद
.خِرَد
wisdom, reason, intellect
[ Hosh-o-khirad aadmi ke sath rahen to aadmi bade-bade kaam kar sakta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aab-doz
आब-दोज़
.آبْ دوز
submarine, U-boat
[ Aab-doz kashtiyan samundar mein milon pani ki tah mein chalti rahti hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHariidaar
ख़रीदार
.خَرِیدار
buyer, purchaser, customer
[ Kisi chiz ke kharidar kam hon to aam taur par uski qimat kam ho jati hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ajdaad
अज्दाद
.اَجْداد
ancestors, forefathers
[ Hamari tahzib hamare ajdad ki varasat hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (گَدھا)
گَدھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔